موجودہ حالات اور ایس آئی آر کو لیکر اسلام پارٹی کی ہنگامی میٹنگ تمام کارپوریٹرس، عہدیداروں اور ورکرس میٹنگ میں شریک رہیں: آصف شیخ
ایم آئی ایم بی جے پی کی اسکرپٹ پر ایس آئی آر مخالف ایجنڈا پر کام کررہی ہے، جنرل بورڈ میں ہنگامہ آرائی پر آصف شیخ کا الزام
ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے رکشا پر کارروائی ،پچاس گارڈ کی تعیناتی،اتی کرمن کیخلاف پولس کا تعاون مطلوب
وبائی امراض سے بچاؤ کیلئے جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ اور صفائی پر خصوصی توجہ دیں میئر نسرین شیخ
تین سو سے زائد ناجائز تجاوزات صاف، آگرہ روڈ پر کارپوریشن کی کارروائی عوام اپنے تجاؤزات ازخود صاف کریں ورنہ جرمانہ : کمشنر
ڈھونگی بابا اشوک کھرات کیخلاف 11 ایف آئی آر درج، سیکڑوں خواتین کے جنسی استحصال کے ویڈیوز وائرل
مالیگاؤں : بیداری کے باوجود 40 بی ایل اوز کی میپنگ زیرو فیصد ، ایس آئی آر کا مرحلہ انتہائی سنگین، عوام پریشان
دس لاکھ روپے کے ایم ایل اے فنڈ سے دس ہیوی پول و دس اسٹریٹ لائٹ کی تنصیب، مفتی اسمٰعیل قاسمی کے ہاتھوں افتتاح
ناسک ضلع پھر ژالہ باری اور غیر موسمی بارش کی زد میں! مالیگاؤں تعلقہ میں دیوار گرنے سے لڑکا ہلاک
ایس آئی آر میپنگ کا عمل مارچ کے بعد بھی جاری رہیگا، بی ایل اوز اور عوام تعاون کریں :ڈاکٹر مدھومتی سردیسائی
وارڈ نمبر 13 اسلامپوره میں حافظ عبداللہ فیصل کے زیر اہتمام SIR ہیلپ ڈیسک کا انعقاد
مالیگاؤں : وارڈ نمبر 2،3،4 سمیت دیگر علاقوں میں ووٹ میپنگ کی سست رفتاری پر ڈپٹی میئر شان ہند کا سخت موقف، 25 نئے بی ایل اوز کی فوری تقرری
ایس آئی آر کیلئے اسلام پارٹی کے دو سافٹ ویئر اور درجنوں سینٹر عوام کی خدمت کیلئے وقف :آصف شیخ