ترقی ‏پسند ‏قدروں ‏کا ‏ترجمان ‏اور ‏عوام ‏کا ‏بیباک ‏نقیب لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیںسبھی دکھائیں
ڈپلیکیٹ ووٹرس کی تعداد پہنچی 23 ہزار 600 پر ،شیخ آصف کی قانونی لڑائی جاری۔ مشکوک ووٹرس کی تعداد 37 ہزار کے علاوہ آج پھر 6 ہزار تین سو ڈپلیکیٹ ووٹرس کی یادداشت پرانت آفیسر کو پیش
وزیر اعظم مودی کاقوم کے نام خطاب، 80 کروڑ لوگوں کو نومبر تک مفت اناج پانچ کلو گیہوں یا چاول اور ایک کلو چنا ملےگا۔کورونا سے لڑنے میں لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی، کسان اور ٹیکس دہندہ کے علاوہ عوام کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں :وزیر اعظم نریندر مودی   ‏
چینی ایپ پر پابندی : بھارت پر چین کی جوابی کارروائی، ہندوستان کی میڈیا ویب سائٹس اور وی پی این بلاکس،  بیجنگ کے حکم سے ہندوستانی نیوز ویب سائٹ پر پابندی عائد کردی گئی ہے
چین میں ملا پہلے سے بھی طاقتور سوائن فلو وائرس، ایک اور وبا کا خدشہ، سائنسدانوں نے وارننگ، ‏ ‎ڈبیلو ایچ او نے الرٹ جاری کیا ‏
مرکزی حکومت نے جاری کی ان لاک 2.0 کی رہنمایانہ ہدایات ، ان سرگرمیوں پر رہے گی پابندی
ہند چین کے درمیان بڑھی کشیدگی، حکومت ہند نے ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپلیکیشن پر پابندی عائد کردی ۔مرکزی حکومت نے ٹک ٹاک سمیت 59 چینی ایپس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ ایسے وقت میں لیا جب گلوان وادی پر سرحدی تنازعہ ختم نہیں ہو رہا ہے
 ‎دنیا کے ٹاپ 50 معزز شخصیات میں انڈیا سے واحد مسلم رہنما مولانا محمود مدنی کا انتخاب ، مبارکباد کا سلسلہ جاری
سپریم کورٹ نے سی اے امتحان کیلئے نیا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت دی، 2 جولائی کو پھر سماعت درخواست گزار نے 29 جولائی سے 16 اگست تک آئی سی اے آئی کے ذریعہ ہونے والے سی اے امتحان کے لئے آپٹ آؤٹ آپشن منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔نئی دہلی:  29 جون (ایجنسی ) سپریم کورٹ نے کوروناوائرس وبا کی بھیانک صورت حال کے پیش نظر 29 جولائی سے 16 اگست تک ہونے والے چارٹرڈ اکاؤنٹنیسی کے امتحان کے لئے ’آپٹ آؤٹ‘ منصوبہ کو مزید آسان بنانے اور اس ضمن میں نیا نوٹیفیکشن جاری کرنے کی انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف انڈیا (آئی سی اے آئی) کو ہدایت دی۔جسٹس اے ایم کھانولکر، جسٹس دنیش مہیشوری اور جسٹس سنجیو کھنہ پر مشتمل ڈویزن بنچ نے معاملے کی اگلی سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی۔ جسٹس کھانولکر نے کہا کہ چونکہ وبائی صورتحال ’مستحکم‘ نہیں ہے بلکہ ہر لمحے تبدیل ہو رہی ہے لہذا آپٹ آؤٹ اسکیم کو زیادہ لچکدار بنایا جائے اور اس کے آپشنز کو کھلا رکھا جائے۔درخواست گزار ’انڈیا وائڈ پیرینٹس ایسوسی ایشن‘ کی جانب سے پیش ہونے والے، وکیل الکھ الوک سریواستو نے دلیل دی کہ بہت سے طلبا جو کنٹونمنٹ زون میں ہیں اور ایسے امیدوار بھی ہیں جن کی ریاستی حکومتوں نے لاک ڈاؤن میں اضافہ کیا ہے۔ انہوں نے اس ضمن میں مغربی بنگال کی مثال بھی پیش کی۔سینئر ایڈوکیٹ رام جی سرینواسن نے، جو آئی سی اے آئی کی طرف سے پیش ہوئے، نے کہا کہ ملک بھر میں 500 امتحانی مراکز قائم کر دیئے گئے ہیں جنہیں مکمل طور پر سینٹائز کیا گیا ہے اور امیدواروں کے لئے صفائی کے بہتر انتظامات کیے گئے ہیں۔ اب امتحانی مرکز تبدیل کرنا مشکل ہوگا۔ اس پر عدالت نے متعدد منطقی سوالات اٹھائے، اور نیا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کی تاکہ آپٹ آؤٹ پلان کو لچکدار بنایا جاسکے اور سماعت کے لئے 2 جولائی کی تاریخ مقرر کی۔ درخواست گزار نے 29 جولائی سے 16 اگست تک آئی سی اے آئی کے ذریعہ ہونے والے سی اے امتحان کے لئے آپٹ آؤٹ آپشن منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ سے ٹرانسپورٹ کا کاروبار شدید مشکلات سے دوچار، سرکار اضافی قیمتوں  کو واپس لیں ورنہ سخت احتجاج،   ناسک ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے مرکزی وزارت پٹرولیم سے کیا مطالبہ
راشن اناج کی کالا بازاری، 139 تھیلوں سمیت 8 لاکھ مالیت کے سامان پولس نے ضبط کیا، یکم جولائی تک ملزمان کو پولس تحویل
پاکستان :کراچی اسٹاک ایکسچینج پر ہوا دہشت گردانہ حملہ، 4 دہشت گرد اور 2 شہری ہلاک ‏
الخیر فاونڈیشن کے زیر اہتمام عظیم الشان سیرت النبیﷺ تحریری مسابقہ اول انعام:  کولر۔ دوم انعام:  مکسر۔ سوم انعام:  سیلنگ فین  اور بہت سارے خصوصی انعامات
مہاراشٹر میں حسب سابق اصولوں کے ساتھ لاک ڈاؤن جاری رہیگا : ادھو ٹھاکر، مخصوص علاقوں میں ایس ٹی بس سروس جاری کرنے کی منصوبہ بندی
اسکول انتظامیہ اور ہیڈ ماسٹرس کو ہدایات جاری،تمام اساتذہ کو ایک ساتھ اسکول نہ بلایا جائے، محکمہ تعلیم کا نیا حکمنامہ ‏
مالیگاؤں میں رضا اکیڈمی کی جانب سے عرس تاج الشریعہ کا انعقاد منفرد انداز میں ہوگا،  الفی قرآن مع ترجمہ کنزالایمان کا خوب صورت اور قیمتی نسخہ پیش کر کے کرونا وبا کے دوران میتوں کو غسل دینے اور قبر کھودنے والے حضرات کی خدمات کا اعتراف کیا جائے گا ‏
وارڈ نمبر 3 میں  30 لاکھ روپے تخمینہ سے ہاٹ مکس روڈ کا شیخ آصف کے ہاتھوں افتتاح، کارپوریٹر نظیر پھلی والے کے فنڈ سے عائشہ نگر و اطراف کے علاقوں میں تعمیری کام جاری
رونق آباد میں 36 سالہ خاتون نے اپنے مکان میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی
دو پہیہ سواری کے لئے نئی نمبر سیریز ‏MH-41BC ‎کا آغاز، پسندیدہ نمبر حاصل کرنے کیلئے محکمہ ٹرانسپورٹ سے رابطہ کرنے کی عوام کی اپیل
پیٹرولیم ‏داموں ‏میں  ‏اضافہ ‏کے  ‏خلاف ‏کمیونسٹ ‏پارٹی  ‏کا ‏ملک ‏گیر ‏احتجاج. ‏. ‏. ‏بجلی ‏گرنے ‏سے ‏سو ‏سے ‏زائد ‏ہلاک  ‏ ‏
کاروان ‏حیات ‏ہے ‏سوئے ‏عدم ‏رواں ‏دواں ‏. ‏. ‏. ‏.بے شمار ‏اموات  ‏ہر  ‏خصوصی ‏مضمون ‏، ‏اداریہ:سیکولرازم ‏زندہ ‏باد