@बेबाक न्युज ‎ترقی ‏پسند ‏قدروں ‏کا ‏ترجمان ‏اور ‏عوام ‏کا ‏بیباک ‏نقیب ‏ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیںسبھی دکھائیں
پہلی تا گریجویشن کے طلباء اور باندھ کام مزدوروں کیلئے بڑی خبر ، لاکھوں روپے امداد فراہم کرنے ریاستی حکومت کی اسکیم متعارف، راشٹروادی کانگریس پارٹی کے ضلعی صدور سے کامگار وزیر حسن مشرف و این سی پی کے ریاستی صدر جیت پاٹل کی ویڈیو کانفرنسنگ میں کئی اسکیموں کو منظوری، ‏
او بی سی، مسلم مہتر اور شاہ سماج کے کاسٹ سرٹیفکیٹ میں دشواریاں حائل ،کابینی وزیر دھننجئے منڈے سے راؤنڈ ٹیبل میٹنگ لگانے آصف شیخ کی ملاقات ‏
خاتون سے 30 ہزار روپے رشوت کا مطالبہ ، آزاد نگر پولس عملہ کے دو ملازمین رشوت لینے کے الزام میں گرفتار
ریاستی وزیر جینت پاٹل و پرفل پٹیل سے آصف شیخ کی سہیادری گیسٹ ہاؤس میں ملاقات،مالیگاؤں کارپوریشن چناؤ کے متعلق گفتگو ، خراب راستوں کی تعمیر کیلئے خطیر رقم کے مطالبہ پر جینت پاٹل کا مثبت تیقن  ‏
مہاراشٹر کے سات شہروں میں جلد ہی دوڑے گی الیکٹرک ایس ٹی بسیس ، ٹینڈر جاری، پونہ ناسک ، اورنگ آباد ، کولہاپور ، شولاپور ، ناندیڑ اور ناگپور میں چارجنگ اسٹیشن کا قیام ‏
ہرن باری ڈیم اوور فلو، گرناڈیم میں 78 اور چنکاپور ڈیم میں 11 ملی لیٹر بارش کا ریکارڈ ‏