اعجاز بیگ سمیت کانگریس کے 22 امیدواروں نے پرچہ نامزگی داخل کیا ، دیکھئے امیدواروں کے نام و وارڈ کی تفصیلات
مالیگاؤں : 30 دسمبر (بیباک نیوز اپڈیٹ) مالیگاؤں کارپوریشن چناؤ میں ان پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا آخری دن و آخری وقت دوپہر تین بجے تک دیا گیا تھا ۔جہاں دوسری سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدواروں کے فارم داخل کئے وہیں کانگریس پارٹی کے صدر اعجاز بیگ نے بھی اپنے ساتھ کانگریس کے 22 امیدواروں کے پرچہ نامزدگی جمع کروائے ہیں، اس طرح کی تفصیلات کانگریس کے نائب صدر عمران انجینئر نے دی ۔اس موقع پر انہوں نے لسٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پرچہ نامزدگی داخل کرنے والوں میں پہلا نام کانگریس صدر اعجاز بیگ عزیز بیگ وارڈ 18 اے،
یاسمین بیگ اعجاز بیگ وارڈ 18 بی
ریاض بیگ عزیز بیگ، وارڈ-18 ڈی
اخترالنساء افتخار احمد، وارڈ نمبر 18 سی
نجمہ بیگم انور حسین وارڈ 15 سی
تسلیمہ زین العابدین - وارڈ نمبر 21 بی
راشدہ عبد القیوم - وارڈ 07 بی
گلناز محمد فرحان وارڈ نمبر 16 سی
عابد خان عارف خان، وارڈ نمبر 20 سی
انیسہ بانو عبدالغفار ۔وارڈ نمبر 20
عبدالاحد کلیم الدین۔ وارڈ - 20 ڈی
عاطقہ محمد ہارون وارڈ - 20 اے۔
آنند بھیم راؤ واگھ -وارڈ 2 اے
بہبود عبدالخالق وارڈ - 19 سی
عرشیہ عقیل احمد،وارڈ 19 بی
عبدالمالک عبدالخالق وارڈ نمبر 2 ڈی
نسیم بابو مختار علی وارڈ- 14 بی
رئیس ستار کھاٹک وارڈ 7 ڈی
اشرف علی نبی سرور ۔وارڈ نمبر 17 ڈی
شہباز شیخ ایوب، وارڈ نمبر 15 ڈی
میور واندرے وارڈ نمبر 10 او بی سی
سشیل کمار کامبلے وارڈ نمبر 10 جنرل۔
اس طرح کل 22 امیدواروں نے مالیگاؤں کارپوریشن عام انتخابات میں امیدواری عریضہ فارم داخل کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی اپنے اہم ایجنڈا تعمیر و ترقی پر پوری طاقت سے چناؤ لڑیگی اور کامیابی بھی حاصل کریگی۔
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com