اتوار کو انڈین سیکولر لارجیسٹ اسمبلی آف مہاراشٹرا I.S.L.A.M پارٹی کی اہم انتحابی و مشورتی میٹنگ



اتوار کو انڈین سیکولر لارجیسٹ اسمبلی آف مہاراشٹرا I.S.L.A.M پارٹی کی اہم انتحابی و مشورتی میٹنگ


مالیگاؤں : 17 اکتوبر (پریس ریلیز) واڑ رچنا مکمل طور پر ڈکلیئر ہوچکی ہے اور ووٹر لسٹ پروگرام کا اعلان بھی ہوگیا ہے، کارپوریشن الیکشن ڈپارٹمنٹ بھی تیاریوں میں جٹ گیا ہے، اس تعلق سے کارپوریشن چناؤ کو لیکر انڈین سیکولر لارجیسٹ اسمبلی آف مہاراشٹرا I.S.L.A.M پارٹی کی جانب سے ایک انتہائی اہم انتخابی مشورتی میٹنگ کا انعقاد مورخہ 19 اکتوبر بروز اتوار کو بعد نماز عشاء ہزار کھولی پربھاگ آفس پر کیا جارہا ہے ۔لہٰذا پارٹی کے تمام ہی خواہش مند امیدوار، تمام ہی سیل کے عہدیداران و ذمہ داران وقت مقررہ پر اپنی مصروفیات میں سے قیمتی وقت نکال کر شرکت کریں اور اپنے مشورے سے نوازیں ۔


اپیل کردہ : خطیب نوید احمد (قومی صدر انڈین سیکولر لارجیسٹ اسمبلی آف مہاراشٹرا I.S.L.A.M)

اعجاز احمد محمد عمر (مقامی صدر مالیگاؤں سٹی) و شہری باڈی، یوتھ سیل مائناریٹی سیل، سوشل میڈیا سیل (انڈین سیکولر لارجیسٹ اسمبلی آف مہاراشٹرا I.S.L.A.M)

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے