ناسک کرنسی نوٹ پریس میں سیکورٹی آفیسر کی خالی اسامی کیلئے درخواستیں طلب
ناسک : 22 فروری (بیباک نیوز اپڈیٹ) کرنسی نوٹ پریس ناسک میں سیکورٹی آفیسر کے عہدہ کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 18 مارچ 2022 ہے۔ اس سلسلے میں جو نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے اس کے مطابق تفصیلات درج ذیل ہیں ۔
پوسٹ کا نام - سیکورٹی آفیسر پوسٹ نمبر - 01 پوسٹ تعلیمی قابلیت - تعلیمی قابلیت پوسٹ کی ضروریات کے مطابق حکومت کی ویب سائٹ پر معلومات حاصل کریں ۔ ملازمت کی جگہ - ناسک - تنخواہ کی حد - 50000 روپے / پتہ - کرنسی نوٹ پریس، ناسک - 422101۔
مکمل معلومات کیلئے سرکاری ویب سائٹ chpnashik.spmcil.com
پر وزٹ کرتے ہوئے حاصل کریں اور درج ذیل ہدایات کے مطابق جواہش مند امیدوار عریضہ کریں ۔خیال رہے کہ یہ بھرتی 1 سال کے معاہدے کی بنیاد پر ہے۔ اشتہار کی اشاعت کی تاریخ سے 30 دنوں کے اندر درخواستیں جمع کرنا لازمی ہے ۔ مذکورہ پوسٹ کے لیے ماہانہ تنخواہ 50,000 روپے تک ہوگی۔ اشتہار میں دیے گئے عہدے خالص کنٹریکٹ کی بنیادی پر ہیں۔ اس بھرتی کے بارے میں مزید تفصیلات ویب سائٹ cnpnashik.spmcil.com پر دستیاب ہیں۔
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com