نیٹ امتحان کی تاریخ کا اعلان ‏

نیٹ امتحان کی تاریخ کا اعلان 

نئی دہلی: 13 مارچ (بیباک نیوز اپڈیٹ )ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس، بی اے ایم ایس، بی ایس ایم ایس،بی یو ایم ایس اور بی ایچ ایم ایس جیسے کورس میں داخلہ لینے سے قبل لئے جانے و؛ والا اہلیتی امتحان NEET 2021 اس سال یکم اگست کو منعقد کیا جائے گا۔نیٹ NEET-UG-2021 کا 11 زبانوں میں منعقد کیا جائے گا۔ قومی ایجنسی نے مطلع کیا ہے کہ امتحان سے متعلق تفصیلی معلومات جلد ہی فراہم کرائی جائیں گی۔ امیدوار مزید تفصیلات ویب سائٹ nta.ac.in اور ntaneet.nic.in سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے