عید اسپیشل : راجدھانی میں مردوں کیلئے دلکش ڈیزائن میں نئے ملبوسات، ایک بار ضرور تشریف لائیں :سنجئے فتنانی



عید اسپیشل : راجدھانی میں مردوں کیلئے دلکش ڈیزائن میں نئے ملبوسات، ایک بار ضرور تشریف لائیں :سنجئے فتنانی 


مالیگاؤں :(پریس ریلیز) اب تک بچوں اور خواتین کے ملبوسات کی خریداری میں عوام نے راجدھانی ڈریسیس کو بھر پور تعاون فراہم کیا ہے، اس سال وہی تعاون ہمیں مردوں کے لباس کے لیے بھی درکار ہے ۔ راجدھانی ڈریسیس میں اس سال بڑوں کے لیے نہایت خوبصورت اور نئے پیٹرن کے ملبوسات دستیاب ہیں ۔جس میں اعلیٰ معیار کی شرٹس، ٹی شرٹس، جینس ، پینٹس اور ٹراؤزر دستیاب ہیں۔اسی طرح کرتا پاجامہ اور پٹھانی سوٹ کے دلکش ڈیزائن خاص طور پر آپ کے لیے دستیاب کروائے گئے ہیں۔نماز کیلئے سفید کرتا پاجامہ علیحدہ الیکشن میں دستیاب ہے۔شادی اور تقریبات کے لیے شیروانی، جودھپوری ، بلیزر اور انڈو ویسٹرن ملبوسات کیساتھ تمام ملبوسات جدید ڈیزائن اور بہترین فٹنگ کے ساتھ نهایت مناسب قیمتوں پر جدید ترین فیشن کی ضمانت صرف راجدھانی میں موجود ہے ۔ہماری کوشش ہے کہ ایسے ملبوسات پیش کریں جو پہلی ہی نظر میں پسند آجائیں۔عوام کی خدمت میں ہمیشہ راجدھانی ڈریسیس حاضر ہے مناسب قیمت و اعلیٰ ملبوسات کا واحد مرکز اپکا انتظار کررہا ہے ایک بار خدمت کا موقع ضرور دیں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے