کارپوریشن چناؤ : I.S.L.A.M پارٹی نے پندرہ امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کردی، دیکھئے کس وارڈ سے کسے امیدواری دی گئی


کارپوریشن چناؤ : I.S.L.A.M پارٹی نے 15 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کردی، دیکھئے کس وارڈ سے کسے امیدواری دی گئی؟


مالیگاؤں : 23 دسمبر (بیباک نیوز اپڈیٹ) مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن چناؤ کیلئے انڈین سیکولر لارجیسٹ اسمبلی آف مہاراشٹرا I.S.L.A.M پارٹی نے امیدواروں کی پہلی لسٹ ظاہر کرنے کے بعد آج بعد نماز مغرب آگرہ روڈ پر واقع شیخ رشید بھون پر منعقدہ پریس کانفرنس سے چناؤ لڑنے والے امیدواروں کی دوسری لسٹ جاری کی ۔اس موقع پر پارٹی کے قومی صدر خطیب نوید مشتاق احمد، سیکرٹری ابراہیم دادا میاں و مقامی صدر اعجاز احمد محمد عمر نے میڈیا کو تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ کارپوریشن چناؤ میں ہم نے عوامی کام کاج کرنے والے سچے خادمین کو امیدواری کا موقع دیا ہے ۔



کس وارڈ سے کسے امیدواری دی گئی 

وارڈ نمبر 2سے انصاری شرجیل اختر عقیل احمد،  وارڈ نمبر 5 سے شیخ نعیم شیخ حنیف قریشی، وارڈ نمبر 5 سے انصاری نور جہاں محمد مصطفی، وارڈ نمبر 5 سے رشیدہ بی فیض اللہ خان قریشی، وارڈ نمبر 6 سے انصاری محمد آمین محمد فاروق، وارڈ نمبر سے 7 قاضی نذیر احمد ارشاد احمد،  وارڈ نمبر 6 سے شگفتہ شکیل بیگ، وارڈ نمبر 6 سے منیرہ شیخ فقیر محمد،  وارڈ نمبر 6 سے عرفان علی عابد علی، وارڈ نمبر 20 سے محمودہ با نو عبدالقادر (بابو ممبر)، وارڈ نمبر 20 سے نسرین با نو شیخ خالد، وارڈ نمبر 20 سے آمین خان شبیر خان، وارڈ نمبر 20 سے شیخ رفیق شیخ افضل، وارڈ نمبر 21 سے ناصر خان شبیر خان، وارڈ نمبر 20 سے مشرف خان بارون خان نگاڑی کو امیدواری دی گئی ہے، اس طرح کا اعلان پریس کانفرنس میں خطیب نوید احمد مشتاق، شیخ ابراہیم دادا میاں نے کیا۔اس موقع پر پارٹی کے پارلیمنٹری بورڈ کے اراکین و ذمہ داران میں عتیق الرحمن شیخ عیسٰی عرف چھوٹو موبائل، محمود شاہ رضوان میمن، شیخ نثار شیخ اکبر، اخلاق شاہ، حاجی محمود محمد ایوب قریشی، رئیس عثمانی،ذاکر بھائی پی اے ، شیخ شاکر، ایڈوکیٹ ہدایت اللہ، مستقیم انجینئر، اقبال بوس، ناصر بھائی پلاسٹک والے، سلیم بھائی پلاسٹک والے، عتیق سر،ہوا جنرل سیکرٹری وسیم خان، مزمل پاٹنے والے، عتیق خان بیٹری والے وغیرہ موجود تھے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے