کارپوریشن انتخابات : گیارہ نومبر کو کرشنا لانس میں وارڈوں کے ریزرویشن قرعہ اندازی کا اعلان،کارپوریشن کی عوام سے اپیل
مالیگاؤں : 10 نومبر (بیباک نیوز اپڈیٹ) ریاستی الیکشن کمیشن، ریاستی الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق کارپوریشن چناؤ کو لیکر مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن نے درج فہرست ذات (خواتین) اور قبیلہ (خواتین) کے ساتھ ساتھ پسماندہ طبقے کے زمرے اور پسماندہ طبقے کے زمرے (سیٹیزن جنرل ڈبلیو)، عام شہریوں کے لیے مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کے سال 2025 میں ہونے والے عام انتخابات کے لیے درج فہرست ذاتیں (خواتین) اور درج فہرست قبائل (خواتین)، مقررہ عہدوں کے لیے ریزرویشن قرعہ اندازی کا پروگرام مورخہ 11 نومبر بروز منگل کو صبح 11.00 بجے کرشنا لانس، موتی باغ ناکہ، سنگمیشور، مالیگاؤں میں منعقد کیا گیا ہے۔اس طرح کی پریس ریلیز کارپوریشن الیکشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کی گئی ہے ۔شہریان سے اس ریزرویشن قرعہ اندازی کے پروگرام کو نوٹ کرلیں۔
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com