سماجوادی عوامی رابطہ آفس آگرہ روڈ پر عید کی باسی کو عید ملن پروگرام




سماجوادی عوامی رابطہ آفس آگرہ روڈ پر عید کی باسی کو عید ملن پروگرام

سماجوادی پارٹی مالیگاؤں کی جانب سے شہریان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عید ملن کی ایک پُر وقار تقریب عید کے دوسرے دن یعنی *عید کی باسی شام 7 بجے سے رات 10 بجے تک* آگرہ روڈ، عوامی رابطہ آفس پر منعقد ہوگی. عید ملن تقریب پروگرام کا آغاز ساتھی بلند اقبال صاحب کے ذریعے ساتھی نہال احمد صاحب کی سرپرستی میں شروع ہوا تھا. اب نہال احمد صاحب کے جانشینوں نے اسے آگے بڑھا رکھا ہے. مالیگاؤں شہر کی *سماجوادی صدر محترمہ شان ہند نہال احمد صاحبہ* نے شہریان کو عید کی مبارکباد کے ساتھ پیغام دیا ہے کہ سماجوادی پارٹی آفس پر عید کی باسی کو شام 7 سے 10 بجے تک منعقد ہونے والی عید ملن تقریب میں پارٹی کے زمہ داران، ورکرس و شہریان شرکت کریں.

🔖 *نوٹ:-* مذکورہ عید ملن پروگرام میں پارٹی ورکروں کے ساتھ ساتھ عام *شہریان* کو بھی *شرکت کی دعوت* دی جاتی ہے.
                              شکریہ 

                     اَلْدَّاْعِی
*شان ہند نہال احمد*
صدر مالیگاؤں شہر سماجوادی پارٹی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے