اتوار 29 دسمبر 2024 رات 09.30 بجے " ریگِ ایام" کا اجراء


اتوار 29 دسمبر 2024 رات 09.30 بجے " ریگِ ایام" کا اجراء
__________________________
انگریزی کے مشہور مصنف سڈنی شیلڈن کے دلچسپ ناول The Sands of Time کا اردو ترجمہ عثمان غنی اسکس نے " ریگِ ایام" نام سے کیا ہے..

اسکس لائیبریری کے زیرِ اہتمام، زندہ دلانِ مالیگاوں اور مالیگاوں آرٹس اینڈ کلچرل ایسوسی ایشن کے تعاون سے " ریگِ ایام" کے اجراء کی تقریب منعقد کی جارہی ہے.. تفصیلات درج ذیل ہیں.. 
  صدارت- ڈاکٹر سعید احمد فارانی صاحب ، قرات - حکیم ضیاء الرحمن صاحب ،پروگرام کی غرض و غایت - افضال احمد انصاری صاحب ،مہمانوں کا استقبال - مومن آصف ہارون بی اے صاحب (صدر اسکس لائیبریری)، مترجم کا فن اور شخصیت - سراج احمد دلار صاحب، سرورق کی رونمائی - ساجد بیسٹ آئے ٹی صاحب ،کتاب کا اجراء- متین حفیظ صاحب (نائب مدیر ٹائمز آف انڈیا) - تبصرے و تاثرات - ڈاکٹر ذاکر خان ذاکر صاحب، عمران جمیل صاحب، رئیس احمد انصاری صاحب سینٹرل مینا، آصف سبحانی صاحب - مترجم کے تاثرات - عثمان غنی اسکس صاحب، خطبہ صدارت - ڈاکٹر سعید احمد فارانی صاحب ، رسم شکریہ، طارق اسلم صاحب، نظامت - رضوان ربانی صاحب..
مورخہ 29 دسمبر 2024 بروز اتوار رات 09.30 بجے..
مقام - اسکس لائیبریری ہال ، کیفی اعظمی مارگ مالیگاؤں..
اجرائی تقریب میں شرکت کی مودبانہ درخواست ہے.. 
صدر و اراکین پروگرام کمیٹی 'مالیگاوں..

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے