بریکنگ نیوز : انڈین سیکولر لارجیسٹ اسمبلی آف مہاراشٹرا کے نامزد امیدوار آصف شیخ کو ملی رکشا نشانی



بریکنگ نیوز : انڈین سیکولر لارجیسٹ اسمبلی آف مہاراشٹرا کے نامزد امیدوار آصف شیخ کو ملی رکشا نشانی


رکشا نشانی پر ووٹ دیکر بھاری اکثریت سے کامیاب کرنے آصف شیخ کی اپیل




مالیگاؤں : 4 اکتوبر (بیباک نیوز اپڈیٹ) مالیگاؤں سینٹرل حلقہ اسمبلی 114 سے انڈین سیکولر لارجیسٹ اسمبلی آف مہاراشٹرا کے نامزد امیدوار آصف شیخ رشید کو آج پرانت آفس میں الیکشن افسیر نے نشانی دے دی ہے ۔آصف شیخ کو آٹو رکشا نشانی ملی ہے ۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 20 نومبر کو مالیگاوں کی تعمیر و ترقی کیلئے آٹو رکشا نشان پر بٹن دبا کر بھاری اکثریت سے کامیاب کریں ۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے