مالیگاؤں سینٹرل حلقہ اسمبلی 2024
مفتی اسمٰعیل قاسمی 162 ووٹوں سے اسمبلی چناؤ کامیاب ہوگئے ۔
ری کاؤنٹنگ میں آخری کے پانچ راؤنڈ یعنی 21 سے 25 راؤنڈ کو کاؤنٹ کیا گیا ۔اس میں بھی کوئی فرق نہیں آیا ۔
پرانت آفیسر و الیکشن آفیسر نتن سدگیر نے مفتی اسمٰعیل کو کامیاب قرار دے دیا
آصف شیخ کو ملی کل ووٹ: 109491
مفتی اسمٰعیل کو ملی کل ووٹ : 109655
مفتی اسمٰعیل قاسمی ای وی ایم اور پوسٹل ووٹوں کو ملا کر 162 ووٹوں سے اسمبلی چناؤ کامیاب ہوگئے ۔
⭕ *بیباک نیوز اپڈیٹ*
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com