یومِ عاشورہ کو درگاہ حضرت کلّو شاہ بابا عید گاہ کے محراب و منبر کا مولانا سید محمد امین القادری صاحب قبلہ کے دست مبارک سے سنگ بنیاد

یومِ عاشورہ کو درگاہ حضرت کلّو شاہ بابا عید گاہ کے محراب و منبر کا مولانا سید محمد امین القادری صاحب قبلہ کے دست مبارک سے سنگ بنیاد

مالیگاؤں :(پریس ریلیز) 17 جولائی 2024 بروز بدھ(یومِ عاشورہ) صبح گیارہ بجے درگاہ حضرت کلّو شاہ بابا عید گاہ کے محراب و منبر کی از سر نو تعمیر و توسیع کے لئے تقریب سنگ بنیاد رکھی گئی ہےـ اس تقریب میں سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے امیر حضرت مولانا سید محمد امین القادری صاحب کی خصوصی شرکت ہوگی اور آپ ہی کہ دست مبارک سے محراب و منبر کے تعمیری کام کا آغاز کیا جائے گا اسی کے ساتھ دعائیہ محفل بھی منعقد ہوگی  اہلیانِ مالیگاؤں سے نوجوانان کسمباء روڈ نے اس تقریب سعید میں شرکت کی گزارش کی ہےـ

اپیل کنندگان : نوجوانان شہید عبد الحمید روڈ،(کسمباء روڈ) مالیگاؤں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے