ملت انگلش میڈیم اسکول میں جشن آزادی کی پروقار و رنگارنگ تقاریب کا انعقاد


ملت انگلش میڈیم اسکول میں جشن آزادی کی پروقار و رنگارنگ تقاریب کا انعقاد



مالیگاؤں : 15 اگست (پریس ریلیز) آج پندرہ اگست یوم آزادی کے موقع پر ملت انگلش میڈیم کیمپس مالیگاؤں میں جشن یوم آزادی کی رنگا رنگ تقریبات کا پروقار انعقاد کے چیف گیسٹ؛ عابد خان گلشیر خان (MMC) یونس خان (فینسـی گارمنٹس) کے ہاتھوں 
  ۔رسم پرچم کشائی   ادا کی گئی ۔اسکول کے چیئرمین چاند خان سر نے آئے ہوئے تمام مہمانوں کا گلوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے استقبال کیا ۔ا۔ملت انگلش میڈیم اسکول، مالیگاؤں کے اسٹاف ممبران و طلباء کثیر تعداد میں موجود تھے ۔اسکول ہذا میں منعقدہ 76 واں جشن یوم آزادی نہایت ہی کامیابی سے اختتام پذیر ہوا ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے