پھر ہوا مالیگاوں شہر کا نام روشن، پروفیسر ضیاء الحق سر بھارت شکشا گورو ایوارڈ سے سرفراز
مالیگاؤں : 31 اگست (پریس ریلیز) الحمدللہ بڑی خوشی کا مقام ہے کہ مالیگاوں امن چوک کی مشہور شخصیت شکیل احمد سموسے والے کے فرزند پروفیسر ضیاء الحق کو دہلی میں KTY OUTSTANDING ACHIEVERS AND EDUCATION FOUNDATION کی جانب سے Pharma میں "بھارت شکشا گورو ایوارڈ" سے نوازہ گیا۔
یاد رہے یہ ایوارڈ پورے بھارت میں صرف 50 لوگوں کو دیاگیاہے یہ ہمارے اپنے شہر کے لئے خوشی کا مقام ہے۔
پروفیسر ضیاء الحق Jodhpur ( راجستھان ) میں مولانا آزاد یونیورسٹی میں (Associate professor in chemistry subject) کی ذمہ داری بحسن خوبی انجام دے رہے ہیں اور ساتھ ہی پروفیسر ضیاء الحق کڈنی اسٹون پر ریسرچ ( پی ایچ ڈی ) بھی کررہےہیں۔ اس خوشی کے موقع پر ہم ضیاء الحق سر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور مستقبل کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
فقط ۔نورالامین(ماسٹر پولیڑی سینٹر)، ڈاکٹر معین الحق، محمد طارق(تکمیلی میڈیکل) ، عشر ملک،فضیل احمد شکیل احمد اور جملہ احباب۔
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com