ہـمـاری تـعـلیـم‘ کمپیوٹر میں مـہـارت حاصل کـئـے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی ! کمپیوٹر ایکـسپـرٹ بننے کا سنہری موقع
یونـیـورسَـل اِنـفـوٹـیـکـــ کے زیر اہتمام آن لائن کوئـز کـمپٹـیشـن کا انعقاد
مالیگاؤں : 2 مئی (پریس ریلیز) یہ حقیقت پوری طرح آشکار ہوچکی ہے کہ مستقبل میں نوعِ انسانی کی تمام سرگرمیاں کمپیوٹر کی محتاج ہوگی، جس کے پاس کمپیوٹر کا علم نہیں وہ زندگی کی راہ میں پیچھے اور بہت پیچھے ہوگا۔ کیونکہ آج کمپیوٹر کی مدد سے بہت سارے افراد گھر بیٹھے روزگار سے جڑے ہوئے ہیں، بہت سارے لوگ کمپیوٹر کی مدد سے نہ صرف خود کفیل ہیں بلکہ وہ سماج کیلئے بھی مشعل راہ ہیں۔
اسی مناسبت سے ادارہ ’’یونـیـورسَـل اِنـفـوٹـیـکـــ‘‘ ایک کوئز کمپٹیشن کا انعقاد کررہا ہے ۔ آن لائن کوئـز کـمپٹـیشـن کے انعقاد کا مقصد ہمارے طلبہ میں بیداری پیدا کرنا ہے اوراُن کے اِس قیمتی وقت کو صحیح اور بہتر جگہ صرف کرنے کی ترغیب دے کر اُنہیں خود کفیل بنانا ہے۔
ادارہ اس کـمپٹیـشن کے ذریعے جہاں ذہین و ہوشیار طلبہ میں ہمہ جہت ترقی کی روح پھونکے گا وہیں ہم نے یہ طریقہ اپنایا ہے کہ مارکـس کی مناسبت سے کسی بھی کـمپـیـوٹر کورس میں رعایتی فیس کے ساتھ داخلہ حاصل کرسکتے ہیں ۔ ادارہ پر طالب علم کے ساتھ مکمل تعاؤن کا عزم کرتا ہے۔
آن لائن کوئز کمپٹیشن میں کمپیوٹرس کے متعلق 50 آسان سوالوں کے جوابات دے کر آپ حاصل کرسکتے ہیں .......👇🏻
95% to 100%
کسی بھی ایک کورس میں مفت ایڈمیشن۔
80% to 94٪
کسی بھی ایک کورس کی فیس میں 50% رعایت۔
50% to 79%
کسی بھی ایک کورس کی فیس میں 30% رعایت
35% to 49%
کسی بھی ایک کورس کی فیس میں 20%رعایت۔
امـتحـانات کے بعد چھٹیوں میں کمپیوٹر ایکـسپـرٹ بننے کا سنہری موقع
🇨🇴🇺🇷🇸🇪🇸:
*🔹MS-OFFICE*
*🔸DTP*
*🔹TALLY with GST*
*🔸AUTO CAD*
*🔹Graphic Designing*
*🔸Web Designing*
*🔹 Programming*
*🔸DCA* 6 months
*🔹D.C.T.Ed.* 12 months
*🔸 Advance Excel*
نیچے دی گئی لنک پر کلک کرکے آن لائن کوئز کمپٹیشن میں حصہ لے سکتے ہیں۔ تمام درخواست 10 مئی 2023 تک قبول کئے جائیں گے۔ نـشستیـں محدود ہیں‘ اسلئے اس میں بالکل دیر نہ کریں!
Start Online Quiz 👇🏻
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSeYsxtaquAm1SjJwzNg7Rdj1qVs0DamRNQ739J4uBD_igzMrA/viewform
ہیڈ آفس :- ماروتی آرکیٹ، پنجار گلی شاستری چوک مدو سیٹھ مسجد کے سامنے گلی میں نزد تانبا کانٹا مالیگاؤں۔
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com