نیشنل فوڈ سیکورٹی اسکیم کے تحت مفت اناج کی تقسیم، عوام فائدہ اٹھائیں ، سرکاری پریس ریلیز


نیشنل فوڈ سیکورٹی اسکیم کے تحت مفت اناج کی تقسیم، عوام فائدہ اٹھائیں ، سرکاری پریس ریلیز میں اعلان 





مالیگاؤں : 16 جنوری (بیباک نیوز اپڈیٹ) نیشنل فوڈ سیکیورٹی ایکٹ کے تحت، اناج کی تقسیم کے افسر دتاترے شیجول نے ایک سرکاری نوٹیفکیشن کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ یکم جنوری سے مالیگاؤں اناج سپلائی کے علاقے میں انتیودئے فوڈ یوجنا اور ترجیحی فیملی بینیفشری یوجنا کے تمام اہل استفادہ کنندگان کو مفت اناج 31 دسمبر تک تقسیم کیا جائے گا۔ ۔



 اس اسکیم کے تحت انتیودئے یوجنا کے لیے 15 کلو گندم اور 20 کلو چاول اور پریہ کنٹوب یوجنا کے لیے فی شخص 2 کلو گیہوں اور 3 کلو چاول مفت تقسیم کیے جائیں گے۔اہل خاندان اس اسکیم سے فائدہ اٹھائیں ۔اسطرح کی تفصیلات ایکٹ سرکاری پریس ریلیز میں فوڈ سپلائی آفیسر  شیجول نے کر دیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے