گریجویٹ ووٹر لسٹ میں اپنے ناموں کا اندراج کریں ، فارم یہاں سے حاصل کریں



گریجویٹ ووٹر لسٹ میں اپنے ناموں کا اندراج کریں ، فارم یہاں سے حاصل کریں 


  مالیگاؤں :(پریس ریلیز) کسی بھی فیکلٹی سے گریجویٹ ہونے والے افراد گریجویٹ یادی میں ناموں کے اندراج کے لیے حکومت کی طرف سے جاری کردہ فارم راجو فوٹو اسٹوڈیو قدوائی روڈ مالیگاوں پر آ چکے ہیں گریجویٹ حضرات مزکورہ مقام سے شام پانچ بجے سے رات گیارہ بجے تک فارم حاصل کرسکتے ہیں فارم بھرنے کے بعد وہیں جمع بھی کرانا ہوگا فارم کی خانہ پری نہایت آسان ہے جس کے ساتھ دو عدد پاسپورٹ سائز فوٹو آدھا کارڈ کا زیراکس مارک شیٹ کا زیراکس دینا ہوگا فارم بالکل مفت ہے مالیگاؤں میں گریجویٹ ووٹوں کا فی صد کم ہے لہذا گریجویٹ حضرات ضرور توجہ دیں یاد رہے کہ جن لوگوں نے پہلے اندراج کرایا ہے ان کو بھی دوبارا رجسٹریشن کرانا ہوگا کیونکہ گریجویٹ یادی میں ہر سال پانچ سال میں نئے سرے سے رجسٹریشن اندراج کرانا ہوتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے لیے رابطہ قائم شیخ عتیق سر  9270057358  ۔  7972239323



ترقی پسند قدروں کا ترجمان اور عوام کا بیباک نقیب ہفت روزہ بیباک اور بیباک آن لائن نیوز پورٹل پر خبروں اور اشتہارات کیلئے رابطہ 9226735377 کریں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے