جمعیت علماء مالیگاؤں مدنی روڈ کے زیراہتمام یادمحبان وطن کے عنوان پر منعقد ہونے والے پروگرام
مالیگاؤں :12 اگست (پریس ریلیز) 12/اگست بروز جمعہ بعد نماز عشاء فوراً ،صراط چوک،چونابھٹی مالیگاؤں۔ مقررین میں مولانا فاروق ملی،مولانا حامد انوری، مفتی حامد ظفر ملی رحمانی۔12/اگست بروز جمعہ بعد نماز عشاء فورا،قدوائی روڈ،پہلوان ہوٹل کے پاس،نزد سٹی کالج،مالیگاوں۔مقررین:مفتی امتیاز فلاحی صاحب، مولانا شفیق الرحمن فلاحی صاحب، 13/اگست بروز سنیچر بعد نماز عشاء فوراً ،خندق کے پاس،قلعہ،مالیگاؤں۔مقررین:مولانا سراج ایوب ندوی، مولانا عمران ایوب،اسجدندوی۔14/اگست بروز اتوار،بعدنماز عشاء فورا،منشی میڈیکل کے سامنے،مینارہ مسجد کے پاس،نیاپورہ مالیگاؤں۔مقررین۔ مفتی محمد اسماعیل صاحب قاسمی، مولانا امتیاز اقبال صاحب۔عظیم الشان اور اہم پروگرام۔15/اگست،بروز پیربعد نماز مغرب تا رات دس بجے۔حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی نوراللہ مرقدہ گیٹ۔دفتر جمعیت علماء مالیگاؤں مدنی روڈ کے پاس،نیاپورہ،مالیگاؤں۔مقرر خصوصی۔نبیرہ شیخ الاسلام حضرت مدنی رح۔حضرت مولانا سید حسن اسجد صاحب مدنی دامت برکاتہم۔تمام ہی برادران اسلام سے تمام ہی پروگراموں میں شرکت کی گذارش کی جاتی ہے۔منجانب: صدروارکین جمعیت علماء مالیگاؤں مدنی روڈ۔
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com