ای ڈی کارروائی کیخلاف اعجاز بیگ کی قیادت میں کانگریس کا گاندھی مجسمہ پر خاموش احتجاج
مالیگاؤں : 26 جولائی (پریس ریلیز) گاندھی پتلے پر کانگریس پارٹی کی جانب سے خاموش احتجاج گیا،یہ احتجاج مقامی صدر اعجاز بیگ کی سرپرستی میں کانگریس پارٹی کے عہدیداران کے ساتھ ای ڈی کی کاروائی پر ناراضگی کا اظہار کیا گیا۔
جس طرح سے ملک میں مہنگائی بے روزگاری، اور لاقانونیت جیسے اھم ترین مدعو سے لوگوں کو غافل کرنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے اور اس کارروائی میں ملک کی ممتاز سرکاری تنظیموں کا غلط استعمال کیا جارھا ہے جو ہ بڑا ھی خطرناک رجحان ھے اور مستقبل میں ملک کی سالمیت کے ساتھ کے لیے بہت نقصان دہ ھو سکتا ھے اس آندھی کو روکنے کے لیے ضروری ہے۔اس لئے اب ملک کی عوام کو آگے آنا چاہیئے ۔
اس خاموش احتجاج میں شامل افراد میں جمیل کرانتی زین العابدین پٹھان عبدالغفار شیخ طیب خان. نھال فایبر. بلاک ادھیکس عبدالحفیظ. صادق الفراز. قیوم بھایا مزمل جمن رشید بھائی اتسام بھائی وغیرہ شریک تھے ۔
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com