مہا وکاس اگھاڑی سرکار گرگئی ، مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے دیا استعفیٰ ،گورنر ہاؤس کیلئے روانہ، بی جے پی میں جشن کا ماحول

مہا وکاس اگھاڑی سرکار گرگئی ، مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے دیا استعفیٰ ،گورنر ہاؤس کیلئے روانہ، بی جے پی میں جشن کا ماحول 

ممبئی :  29 جون (بیباک نیوز اپڈیٹ) مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فلور ٹیسٹ کے فیصلے آنے کے بعد وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے فلور ٹیسٹ کا سامنا کرنے سے پہلے ہی اپنے عہدہ وزیر اعلیٰ سے مستعفی ہوگئے ہیں ۔ادھو ٹھاکرے گورنر ہاؤس کیلئے روانہ ہو گئے ہیں ۔

ادھر بھارتیہ جنتا پارٹی میں جشن کا ماحول بنا ہوا ہے ۔مہاوکاس اگھاڑی کے گرتے ہی بی جے پی آتش بازی کر خوشی کا اظہار کررہی ہیں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے