سنر سرکٹ ہاؤس میں گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کی آمد و استقبال


سنر سرکٹ ہاؤس میں گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کی آمد و استقبال


 ناسک 30 جنوری (بیباک نیوز اپڈیٹ) مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری آج 30 جنوری کو ناسک ضلع کے سنر سرکٹ ہاؤس پہنچے۔ اس موقع پر پرانت آفیسر پر ارچنا پاٹھارے نپھاڑ نے گورنر کوشیاری کا پھولوں سے استقبال کیا۔

 اس موقع پر ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مادھوری کنگانے، تحصیلدار راہول کوٹاڈے اور دیگر افسران موجود تھے۔

 سنر سرکٹ ہاؤس سے، گورنر بھگت سنگھ کوشیاری بذریعہ کار مہاتما پھولے زرعی یونیورسٹی، راہوری ضلع احمد نگر کے سفر پر روانہ ہوئے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے