چوروں کے قبضے سے سوا لاکھ مالیت کے سامان اور چوری شدہ مال ضبط ، تین ملزمین گرفتار
مالیگاؤں : 12 جنوری (بیباک نیوز اپڈیٹ) رمضان پورہ پولس اسٹیشن کی حدود میں 2کارخانوں سے نامعلوم افراد نے پونے 3 لاکھ مالیت کے کوئن تھیلوں اور کپڑوں کی چوری کر لی تھی ۔اس معاملہ میں پی آئی تھورات نے باریک بیی سے جانچ کی اور 3 نوجوانوں کو اپنی تحویل میں لیا۔ ان کے قبضہ سے ایک ہونڈا اور چوری کئے ہوئے ایک لاکھ 24 ہزار مالیت کے مال و اسباب کی ضبطی کی ۔ ان میں دو نوجوانوں کو پولس تحویل دی گئی اور ایک فرد کو عدالتی تحویل دی گئی۔
خیال رہے کہ 12 نومبر مالیگاؤں تشدد حادثہ کے بعد پولس نے گرفتار افراد کے نام بھی خفیہ رکھنے کا آرڈر جاری کر دیا ہے۔
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com