بروز اتوار 14 نومبر کو مالیگاؤں بند نہیں ، عوام افواہوں پر دھیان نہ دیں ، ضلع ایس پی سچن پاٹل کی اپیل
سروے نمبر 114 پر آباد مکینوں کو نوٹس ، پندرہ دنوں کے اندر مع ثبوت کاغذات جمع کرنے کا حکم
سروے نمبر 114 پر آباد مکینوں کو نوٹس ، پندرہ دنوں کے اندر مع ثبوت کاغذات جمع کرنے کا حکم جواب نہ دینے کی صورت میں غیر قانونی لے آؤٹ اور غیر قانونی تعمیرات تسلیم کرتے ہوئے کارروائی کا انتباہ مالیگاؤں : 18 جنوری (بیباک نیوز اپڈیٹ) مہاراشٹر میونسپل کارپوریشن ایکٹ، 1949 کی دفعہ 477 کے تحت سروے نمبر 114 /اے کے پورے لے آؤٹ اور بی کے کچھ حصے پر آباد مکینوں کو مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ایک نوٹس جاری کی گئی ہے جس میں ملکیت کی تعمیر سے متعلق دستاویزات جمع کرانے کا حکم دیا گیا ۔مذکورہ معاملہ میں کارپوریشن پربھاگ کمیٹی نمبر 4 کے آفیسر نے نوٹس میں کہا ہے کہ یہاں آباد مکینوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کی حدود میں وارڈ کمیٹی آفس نمبر 04 کے دائرہ اختیار میں گرووار وارڈ سروے نمبر 114 کے تمام پلاٹ ہولڈر کے غیر قانونی لے آؤٹ و غیر قانونی تعمیرات دیکھی گئی ہیں۔ عوام کو اس سلسلے میں درج ذیل دستاویزات جمع کرانے کا حکم دیا جاتا ہے۔ 1) ملکیتی حقوق 7/12 اتارا ۔ 2)میونسپل کارپوریشن سے حاصل کئے گئے عمارت کی تعمیر...
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com