سلیم رضوی نے ریسٹ ہاوس پر مہاراشٹر پردیش راشٹروادی کانگریس پارٹی اقلیتی سیل کے کارگزار صدر جاوید حبیب کا استقبال کیا
مالیگاؤں :19 جون (پریس ریلیز) مہاراشٹر پردیش راشٹروادی کانگریس پارٹی اقلیتی سیل کے کارگزار صدر جاوید حبیب صاحب کا پر تپاک استقبال سلیم رضوی صدر مالیگاوں شھر راشٹروادی کانگریس پارٹی اقلیتی سیل کے ہاتھوں مالیگاوں شھر ریسٹ ہاوس پر کیا گیا ۔ اس موقعے پر علاؤالدین دادا صاحب ۔امتیاز خان پاشا صاحب ۔رئیس فاروقی صاحب ۔شیخ حبیب صاحب ۔ رفیق خان مرغے والے ۔ڈاکٹر مجیب الرحمان صاحب واحد سر صاحب ۔ عمران حفیظ ۔ مصطفی پلمبر صدر سیوا دل ۔ ایڈوکیٹ توقیر رضوی صاحب رتن ھلور صاحب ۔وجئے پوار صاحب ۔کے ساتھ سینکڑوں ورکرز اور عہدہ دار موجود تھے ۔جناب جاوید حبیب صاحب نے پارٹی کے ساتھ کام کر رھے سبھی ورکرز کو پارٹی کے تعلق سے کارآمد بتائی ۔ آپ نے سلیم رضوی کےساتھ ریسٹ ہاوس کے کمرے میں پارٹی کے موجودہ مسائل پر بات کی ۔ اور شھر کے موجودہ حالات کے پیش نظر واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ ۔گیارہ ھزار کالونی میں بنیادی عوامی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اقدامات ۔ کچرا ڈپو کی منتقلی ۔جیسے اھم کاموں۔ پر گفتگو ھوئ ۔۔۔اس پروگرام کے اختتام پر سلیم رضوی صاحب نے پارٹی کے ساتھ وفاداری کرنے والے ورکرز اور حاضرین کا شکریہ ادا کیا ۔
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com