کیا آپ چاہتے ہیں کہ لوگ مریں؟ایسا لگتا ہے کہ کورونا ٹریٹمینٹ پروٹوکول بنانے میں عقل کا استعمال نہیں ہوا ۔مرکزی حکومت پر ہائی کورٹ برہم
معروف بنکر یوسف الیاس عصمت دری کے الزام گرفتار ، پوسکو کے تحت مقدمہ درج، تین ستمبر تک پولس تحویل، میر موکل پر سیاسی چپکلش میں جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا : ایڈوکیٹ عارف شیخ
معروف بنکر یوسف الیاس عصمت دری کے الزام گرفتار ، پوکسو کے تحت مقدمہ درج، تین ستمبر تک پولس تحویل میر موکل پر سیاسی چپکلش میں جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا : ایڈوکیٹ عارف شیخ مالیگاؤں : 31 اگست (بیباک) عائشہ نگر پولس اسٹیشن سے ملی تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی کی شکایت پر شہر کے معروف بنکر یوسف الیاس پر نابالغ لڑکی کی عصمت دری کے الزام میں گناہ رجسٹرڈ نمبر انڈین جوڈیشل کوڈ (BNS)، 2023 کی دفعہ 64،351(2)،356(2) اور جنسی جرائم سے بچوں کا تحفظ ایکٹ، 2012 کہ دفعہ 4،8،5 اور 12 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ لڑکی نے شکایت درج کرتے ہوئے بتایا کہ میرا خاندان غریب ہے ۔میرے والد کو فالج کا اٹیک ہوا ہے ۔اس لیے ہم اپنی روزمرہ کی ضروریات پوری نہیں کر سکتے تھے۔ تو میں نے کام کرنے کا فیصلہ کیا۔ جب میں اپنے ارد گرد کام کی تلاش میں تھی تو مجھے اپنے آس پاس کے لوگوں سے معلوم ہوا کہ یوسف الیاس، حسین سیٹھ کمپاؤنڈ، والے غریبوں کی مدد کرتے ہیں، اگر میں اس کے پاس جاؤں تو وہ میری مدد کرے گا، اس لیے میں نے یوسف الیاس سے مدد مانگنے کا فیصلہ کیا۔ جنوری 2025 میں بھی (مجھے ...
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com