عالمی یوم خواتین کے موقع پر راجدھانی گارمنٹ کی خاص پیشکش، کپڑوں کی خریداری پر 10 سے 50 فیصد تک ڈسکاؤنٹ

عالمی یوم خواتین کے موقع پر راجدھانی گارمنٹ کی خاص پیشکش، کپڑوں کی خریداری پر 10 سے 50 فیصد تک ڈسکاؤنٹ

مالیگاؤں (پریس ریلیز) خواتین کا سماج میں ایک بہت اہم مقام ہوتا ہے. ایک خاتون ماں,  بہن,  بیٹی, بیوی اور مختلف کردار کو بخوبی نبھاتی ہے. ہر سال پوری دنیا میں 8 مارچ کو خواتین کے احترام میں "عالمی یوم خواتین" منایا جاتا ہے.

شہر کی مشہور راجدھانی گارمنٹ کی جانب سے اس موقع پر 7 دنوں یعنی خواتین ہفتہ منایا جا رہا ہے. اس خاص موقع پر گارمنٹ میں خریداری پر خصوصی رعایت رکھی ہے. جس میں 6 مارچ سے لیکر 12 مارچ 2021 تک کے دوران کپڑوں کی خریداری پر 10 سے 50 فیصد تک کا ڈسکاؤنٹ رہے گا

عالمی یوم خواتین پر شہر مالیگاؤں کی خواتین حضرات سے گزارش ہے کہ اس موقع پر زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں. یادرہے راجدھانی گارمنٹ شہر میں گزشتہ کئی برسوں سے اپنی شاندار خدمات اور خصوصی پیشکش کا انعقاد کررہا ہے. اس گارمنٹ میں ہر فرد کیلئے من پسند ملبوسات ہمہ وقت دستیاب رہتا ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے