محدود تعلیمی و معاشی وسائل کے باوجود ممبئی کی زرین خان نے سی اے امتحانات میں پورے ملک میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی ‏


محدود تعلیمی و معاشی وسائل کے باوجود ممبئی کی زرین خان نے سی اے امتحانات میں پورے ملک میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی 

ملک بھر سے مبارکبادی کا سلسلہ زراز ، 

مبئی : 13 فروری (بیباک نیوز اپڈیٹ) چارٹرڈ اکاؤنٹنسی (سی اے) کے امتحانات میں ممبرا کی ممبئی ممبرا کی رہنے والی مسلم طالبہ زرین خان نے ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے ۔وہ ملک میں سرفہرست ہے کامیابی پر بہت زیادہ خوش ہیں۔اطلاع کے مطابق زرین خان ایک معمولی سے مکان 300 اسکوائرفٹ کے احاطہ میں رہتی ہیں جس میں اسکے والدین اور تین چھوٹے بہن بھائی بھی اسی کے ساتھ اس گھر میں رہتے ہیں ۔زرین خان کے اس کے تعلیمی و معاشی وسائل بہت محدود ہیں اور وہ اس بات سے گھبرائی ہوئی تھی کہ آیا وہ CA کا امتحان بھی پاس کرپائے گی یا نہیں؟ ۔ لیکن انہوں نے ملک میں ٹاپ کرکے اپنے والدین کا نام روشن کیا ہے ۔ زرین کی کامیابی پر اسکے گھر والے اور رشتہ داروں کے ساتھ ساتھ محلہ والوں نے مبارکبادی پیش کی ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

bebaakweekly.blogspot.com