آر ایس ایس سے جمہوری نظام کو واپس لینا ضروری، دھرم، ذات، تشخص اور قومیت کے نام پر ایک دوسرے کو الگ کرنے کی فسطائی سیاست کا خاتمہ کریں
ہرن اور مور کے شکار و گوشت کی فروختگی پر محکمہ فاریسٹ کی بڑی کارروائی
ہرن اور مور کے شکار و گوشت کی فروختگی پر محکمہ فاریسٹ کی بڑی کارروائی بیلباغ سے ملزم مدثر احمد عقیل احمد گرفتار، سخت دفعات کے تحت مقدمہ درج مالیگاؤں : 30 اپریل (بیباک نیوز اپڈیٹ) اسسٹنٹ کنزرویٹر آف فارسٹ (ACF) مالیگاؤں کو موصول ہونے والی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر بیل باغ، چونا بھٹی کے علاقے میں ایک گھر پر چھاپہ مارا گیا۔ وہاں سے چِنکارہ ہرن اور مور کا گوشت فروخت کے لیے رکھنے کے جرم میں مدثر احمد عقیل احمد نامی شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جانور کی شکل میں ایک نر چنکارہ ہرن کا گوشت (سر کے ساتھ) اور 2 مردہ مور۔اسلحہ میں بلیٹ 0.22 بور کے 19 خالی کارتوس، 18 زندہ کارتوس، ایک چھرا (سرا) اور ایک چاپر۔ سمیت دیگر سامان میں ایک گھڑی، دو موبائل فون، ایک دوربین اور ایک بیٹری۔ ضبط کی گئی ہے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی پر وائلڈ لائف کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔وائلڈ لائف (پروٹیکشن) ایکٹ 1972: دفعات 2, 9, 39, 40, 44, 48, 49(B), 50, 51, 52, اور 57۔اور آرمز ایکٹ 1959: دفعات 3, 4, 25, 5, 6, 26, اور 27۔ مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ کارروائی انجام دین...
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com