مہاراشٹر کے وزیر زراعت دادا بھوسے کورونا پازیٹو،ٹویٹ کر معلومات شیئر کی
ممبئی : 29 دسمبر (بیباک نیوز اپڈیٹ) موصولہ تازہ خبروں کے مطابق مہاراشٹر کے وزیر زراعت دادا بھوسے کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں اسطرح کی اطلاع انہوں نے خود اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے شیئر کی ہے ۔موصوف نے لکھا ہے کہ میری کورونا رپورٹ مثبت پائی گئی ہے ۔دادا بھوسے نے لکھا کہ عوام کی دعاؤں سے میں جلد ہی کورونا کو شکست دیکر آپ لوگوں کی خدمت کرنے حاضر ہوجاؤں گا ۔داد جی بھسے نے کہا میرے رابطہ میں آئے افراد اپنی رپورٹ چیک کروالیں اور اپنا خیال رکھیں ۔انہوں نے کہا کہ میری حالت کافی بہتر ہے علاج جاری ہے ۔عوام اپنا اور اپنوں کا خیال رکھیں ۔
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com