معروف بنکر یوسف الیاس عصمت دری کے الزام گرفتار ، پوکسو کے تحت مقدمہ درج، تین ستمبر تک پولس تحویل میر موکل پر سیاسی چپکلش میں جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا : ایڈوکیٹ عارف شیخ مالیگاؤں : 31 اگست (بیباک) عائشہ نگر پولس اسٹیشن سے ملی تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی کی شکایت پر شہر کے معروف بنکر یوسف الیاس پر نابالغ لڑکی کی عصمت دری کے الزام میں گناہ رجسٹرڈ نمبر انڈین جوڈیشل کوڈ (BNS)، 2023 کی دفعہ 64،351(2)،356(2) اور جنسی جرائم سے بچوں کا تحفظ ایکٹ، 2012 کہ دفعہ 4،8،5 اور 12 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ لڑکی نے شکایت درج کرتے ہوئے بتایا کہ میرا خاندان غریب ہے ۔میرے والد کو فالج کا اٹیک ہوا ہے ۔اس لیے ہم اپنی روزمرہ کی ضروریات پوری نہیں کر سکتے تھے۔ تو میں نے کام کرنے کا فیصلہ کیا۔ جب میں اپنے ارد گرد کام کی تلاش میں تھی تو مجھے اپنے آس پاس کے لوگوں سے معلوم ہوا کہ یوسف الیاس، حسین سیٹھ کمپاؤنڈ، والے غریبوں کی مدد کرتے ہیں، اگر میں اس کے پاس جاؤں تو وہ میری مدد کرے گا، اس لیے میں نے یوسف الیاس سے مدد مانگنے کا فیصلہ کیا۔ جنوری 2025 میں بھی (مجھے ...
بریکنگ نیوز : ناسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تین آفیسران گرفتار ، اکنامک آفینس ونگ کی بڑی کارروائی، تعلیمی حلقوں میں کھلبلی مالیگاؤں سے منسلک تعلیمی بدعنوانی کے الزام میں درج ایف آئی آر کے تحت گرفتاری، کل مالیگاؤں کورٹ میں پیشی مالیگاؤں : 9 ستمبر (بیباک نیوز اپڈیٹ) ناگپور کے بعد ناسک ضلع میں تعلیمی بدعنوانی کا معاملہ سامنے آیا اور اب تک ناسک سمیت مالیگاؤں میں پانچ ایف آئی آر درج کی جاچکی ہے ۔اسی سلسلے میں کئی افراد فرار ہیں تو کئی اساتذہ پر کارروائی کی تلوار لٹک رہی ہے وہیں آج رات دیر گئے یہ خبر سامنے آئی کہ ناسک ضلع کے تین بڑے آفیسران کو اکنامک آفینس ونگ نے گرفتار کرلیا ہے ۔جس سے تعلیمی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ہے ۔اس ضمن میں ملی تفصیلات کے مطابق ناسک ضلع پریشد کے سیکنڈری ایجوکیش آفیسر پروین پاٹل ،ادوئے دیورے اور پے یونٹ کے سپرنٹنڈنٹ شری دھر پگار کو ناسک اکنامک آفینس ونگ نے دوپہر تین بجے پوچھ تاچھ کیلئے طلب کیا اور رات نو بجے انہیں ملزم بناتے ہوئے گرفتار کر لیا ۔اس ضمن میں بتایا جاتا ہے کہ مالیگاؤں میں درج ایف آئی آر کی بنیاد پر ان آفیسران کو ملزم بنایا گیا ہے ...
سلیمان قتل معاملہ : وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑنویس کو انڈین سیکولر لارجیسٹ اسمبلی آف مہاراشٹرا پارٹی کا مطالباتی مکتوب روانہ حکومت جامنیر پولس کے تحقیقاتی انسپکٹر کو معطل کریں اور ایس آئی ٹی کی تشکیل کر فاسٹ ٹریک کورٹ میں انصاف کو یقینی بنائیں :آصف شیخ مالیگاؤں : 18 اگست (بیباک نیوز اپڈیٹ) گزشتہ 11 اگست 2025 کو سلیمان رحیم خان پٹھان ساکن بیٹاواد خورد تعلقہ جامنیر ضلع جلگاؤں کسی کام سے جامنیر آیا اور جب وہ ایک کافی شاپ پر بیٹھا تھا تو کچھ افراد نے اسے اغوا کر کے مختلف مقامات پر لے جا کر 4 سے پانچ گھنٹے تک تشدد کا نشانہ بنایا اور مارتے پیٹتے رہے۔ پھر حملہ آوروں نے اسے بیٹا واد بس اسٹینڈ پر لے آئے اور سلیمان رحیم خان پٹھان کو سلیمان کے والد، والدہ، دادا اور بہن کے سامنے بھی سلیمان کو مارا اور قتل کردیا۔ پورا گاؤں یہ منظر دیکھ رہا تھا۔ یہ اس واقعے کی حقیقت ہے۔ بعد ازاں اس افسوسناک واقعہ کی پہلی شکایت سلیمان کے والد رحیم خان پٹھان نے جامنیر پولس میں فرسٹ نیوز نمبر 0288/2025 مورخہ 11/08/2025 اور جنرل رجسٹر انٹری نمبر 035 کے تحت دی۔اس مآب لنچنگ کے واقعہ کو 6 دن ...
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com