راجدھانی گارمینٹ کے 6 سال مکمل، جانئے کیا ہے گاہکوں کے لئے آفر
مالیگاؤں : 10 اکتوبر (پریس نوٹ) گزشتہ چھ سالوں سے راجدھانی گارمینٹ اپنے معزز گاہکوں اور کرم فرماؤں کے اعتماد اور بھروسے سے بحسن خوبی جاری و ساری ہے ۔گاہکوں کے تعاون سے ہی آج انتہائی کامیابی سے ہم سب راجدھانی کے ساتھ چھ سالہ جشن سالگرہ منارہے ہیں ۔
(Advertisement)
اس کامیابی اور بھروسہ کا پورا کریڈٹ معزز گاہکوں کی ہی دیا جاتا ہے ۔جنکی بدولت آج ہم اس مقام تک پہنچے ہیں ۔اس خوشی کے موقع پر ہم معزز گاہکوں کو بھول کر جشن منائیں تو ہرگز درست نہیں ہوگا جن کے احسانات راجدھانی گارمینٹ سے ہمیشہ جڑے ہوئے ہیں ۔ اس لئے ہم نے راجدھانی سے جڑے گاہکوں کی خدمت میں چھ روزہ خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر جاری کیا ہے ۔اسطرح کی تفصیل راجدھانی گارمینٹ کے مالک سنجئے پتنانی نے دی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ بروز سنیچر 10 اکتوبر سے 15 اکتوبر یعنی 15،14،13،12،11،10 تک یہ آفر جاری رہیگا جس میں تین بمپر آفر گاہکوں کے لئے رکھے گئے ہیں ۔ان میں پہلا آفر 500 روپیہ کیش بیک آفر، دوسرا گفٹ آفر اور تیسرا آفر 20 ڈسکاؤنٹ رکھا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ چھ سال راجدھانی پریوار کے لئے گاہکوں کی جانب سے بھروسہ، اعتماد اور شکریہ کا رہا ہے جسے ہم ہمیشہ یاد رکھیں گے اور مستقبل میں بھی اسی امید اور بھروسہ کو قائم رکھیں گے اور شہر مالیگاؤں کی عوام کو اسی شان و شوکت کے ساتھ اعلیٰ کوالٹی کے دیدہ زیب، خوشنما ریڈی میڈ مٹریل، لیڈیز، جنیٹس اور بچوں کے ڈریسیس کے ساتھ اپنی خدمت جاری رکھیں گے ۔اس موقع پر سنجئے پتنانی نے معزز گاہکوں، کرم فرماؤں کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے ۔
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com