ایم ایل اے مفتی اسمٰعیل پر بامبے ہائی کورٹ ناراض ، الیکشن پیٹیشن پر آئندہ سماعت 19 اگست کو
ایم ایل اے مفتی اسمٰعیل پر بامبے ہائی کورٹ ناراض ، الیکشن پیٹیشن پر آئندہ سماعت 19 اگست کو مالیگاؤں : 14 اگست (بیباک نیوز اپڈیٹ)اسمبلی چناؤ میں مذہب کے استعمال کیخلاف مفتی اسمٰعیل کی رکنیت کالعدم قرار دی جائے اس طرح کی عرضداشت لیکر ممبئی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے والے آصف شیخ رشید کی پیٹیشن پر گزشتہ روز مفتی اسمٰعیل کو افیڈیوٹ داخل کرنے کی ہدایت ممبئی ہائی کورٹ نے دی تھی لیکن تاخیر ہونے کے باوجود مفتی اسمٰعیل نے جواب داخل نہیں کیا تھا جس پر انہیں عدالت نے دس ہزار روپے کا دنڈ بھی عائد کیا تھا اور انہیں پندرہ دنوں کی مہلت دیتے ہوئے اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت دی تھی ۔اس ضمن میں آج 14 اگست کو ممبئی ہائی کورٹ میں معزز جج این جے جمعدار کی عدالت میں دوبارہ سماعت ہوئی ۔پندرہ دنوں کے دوران بھی مفتی اسمٰعیل نے اپنا جواب داخل نہیں کیا اور آج انہوں نے اپنا جواب کچھ عذر کے باعث داخل کیا جس پر ممبئی ہائی کورٹ نے انکا جواب تو قبول کرلیا لیکن مفتی اسمٰعیل کیخلاف اپنی ناراضگی کا اظہار بھی کورٹ نے کیا ۔اس موقع پر پیٹشنر آصف شیخ کے وکیل پٹوردھن کے علاوہ الیکشن کمیشن آف ...
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com