تکنیکی خرابی کے باعث شہر میں پانی سپلائی ایک روز تاخیر سے، آج نلوں میں پانی فراہم نہیں کیا جائے گا ۔عوام نوٹ کریں :میونسپل کارپوریشن
مالیگاؤں '4 جون (بیباک@ نیوز اپڈیٹ) تیز ہواؤں اور بارش کے سبب شہر سمیت تعلقہ بھر میں بجلی کا نظام متاثر ہوا ہے، بیشتر جگہوں پر الیکٹرک پول، درخت گرجانے سے کچھ علاقوں میں بجلی سپلائی رات بھر یا کچھ دیر کے لئے مسدود رہی ہے ۔ تیز ہواؤں کا اثر گرنا ڈیم کے دہیوڑ سب اسٹیشن پر بھی نظر آیا یہاں بھی سپلائی ٹھپ رہی ہے اور گرنا پمپنگ اسٹیشن پر در آئی تکنیکی خرابی کی وجہ سے آج بروز جمعرات 04/06/2020 جون کو فراہم کیا جانے والا پانی سپلائی نہیں کہا جاسکتا ہے ۔ پانی کی فراہمی کا نظام تیز ہواؤں اور بارش کے سبب درہم برہم ہوگیا ہے جو کہ کل 05/06/2020 بروز جمعہ کو معمول کے مطابق نلوں میں پانی کی فراہمی بحال کردی جائے گی۔ برائے مہربانی نوٹ کریں اور مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کے ساتھ تعاون کریں۔اسطرح اپیل مالیگاؤں کارپوریشن نے جاری کی ہے۔ اب جمعرات کو آنے والا پانی جمعہ کو آئے گا اور جمعہ کو جہاں پانی سپلائی ہونے والا تھا ان علاقوں میں پانی سنیچر ہو سپلائی کیا جائے گا ۔
. जाहीर आवाहन
मालेगाव शहरातील नागरिकांना सुचित करण्यात येते की, काल दि. ०३.०६.२०२०रोजी निसर्ग वादळामुळे गिरणा पंपीग स्टेशन येथील विद्युत पुरवठा वारंवार खंडित होऊन विद्युत पुरवठा अद्यापही सुरू झालेला नाही.
त्यामुळे आज दि.०४.०६.२०२० रोजीचा होणारा पाणी पुरवठा हा उद्या दि. ०५.०६.२०२० रोजी करण्यात येईल,
व उद्या दि.०५.०६.२०२० रोजीचा होणारा पाणी पुरवठा हा दि०६.०६.२०२० रोजी करण्यात येईल.
कृपया सर्वानी नोंद घेऊन पाणी जपून वापरावे व *मालेगाव महानगरपालिकेस* सहकार्य करावे ही विनंती. 🙏
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com