سوئیس ہائی اسکول کے ہیڈ ماسٹر و چیئرمین اور سیکرٹری سمیت پانچ افراد پر دھوکہ دہی کا الزام ، ،معلم کی شکایت پر آزاد نگر پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج
سوئیس ہائی اسکول کے ہیڈ ماسٹر و چیئرمین اور سیکرٹری سمیت پانچ افراد پر دھوکہ دہی کا الزام ، ،معلم کی شکایت پر آزاد نگر پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج مالیگاؤں : 9 جولائی (بیباک نیوز اپڈیٹ) آزاد نگر پولس اسٹیشن مالیگاؤں سے ملی تفصیلات کے مطابق شکایت کنندہ مدثر احمد محمد حسن، عمر 39 سال، پیشہ سیکنڈری ٹیچر، رہائش،سروے نمبر 129، پلاٹ نمبر 152، نورانی نگر، مالیگاؤں، ضلع۔ ناسک نے آزاد نگر پولس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی جس میں انہوں نے کہا کہ میں فی الحال ایک معلم کے طور پر سوئس ایجوکیشن سوسائٹی، کے زیر انصرام جاری سوئس ہائی اسکول، عثمان آباد، مالیگاؤں میں اپنی تدریسی خدمات انجام دے رہا ہوں ۔اس اسکول نے نان گرانٹ طرز اساتذہ کی بھرتی کے لیے شمنامہ اخبار میں ایک اشتہار شائع کیا تھا چونکہ ایک پوسٹ B.P.Ed ٹیچر کی تھی اس لیے میں نے اس کے لیے اپلائی کیا اور میرے تحریری ٹیسٹ اور انٹرویو کے بعد مجھے سلیکٹ کیا گیا اور انتظامیہ نے اپوائنٹمنٹ لیٹر اور جوائننگ لیٹر پر دستخط کیے، اس کے مطابق میں 16 جون 2014 کو نان گرانٹ طرز پر فزیکل ٹیچر کے طور پر حاضر ہوا اور کام شروع...
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com