BE-BAAK URDU NEWS

BEBAAK Urdu News is now an literally, social, political,educational and related to other subject news Portal with the focus on India and other parts of the globe.

ترقی ‏پسند قدروں ‏کا ‏ترجمان ‏عوام ‏کا ‏بیباک ‏نقیب ‏ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیںسبھی دکھائیں
ہیڈ ‏لائن :حکومت کا سرمایہ ‏دارانہ ‏نظام ‏کا ‏عام ‏چلن ‏؛ ‏ملک ‏کی ‏بینک ‏غلامی ‏کی ‏زنجیر ‏میں ‏جکڑی ‏جارہی ‏ہے ‏

ہیڈ ‏لائن :حکومت کا سرمایہ ‏دارانہ ‏نظام ‏کا ‏عام ‏چلن ‏؛ ‏ملک ‏کی ‏بینک ‏غلامی ‏کی ‏زنجیر ‏میں ‏جکڑی ‏جارہی ‏ہے ‏

zahid shaikh جولائی 24, 2020 ترقی ‏پسند قدروں ‏کا ‏ترجمان ‏عوام ‏کا ‏بیباک ‏نقیب ‏

Read more »
اداریہ ‏:ڈیجٹل ‏الیکشن ‏کی ‏مخالفت ‏. ‏. ‏. ‏. ‏. ‏عیدالضحی :سال ‏کے ‏افضل ‏ترین ‏ایام ‏. ‏. ‏. ‏. ‏

اداریہ ‏:ڈیجٹل ‏الیکشن ‏کی ‏مخالفت ‏. ‏. ‏. ‏. ‏. ‏عیدالضحی :سال ‏کے ‏افضل ‏ترین ‏ایام ‏. ‏. ‏. ‏. ‏

zahid shaikh جولائی 24, 2020 ترقی ‏پسند قدروں ‏کا ‏ترجمان ‏عوام ‏کا ‏بیباک ‏نقیب ‏

Read more »
مراسلات ‏و ‏اعلانات ‏

مراسلات ‏و ‏اعلانات ‏

zahid shaikh جولائی 24, 2020 ترقی ‏پسند قدروں ‏کا ‏ترجمان ‏عوام ‏کا ‏بیباک ‏نقیب ‏

Read more »
صفحہ ‏نمبر ‏4۔اشتہارات ‏

صفحہ ‏نمبر ‏4۔اشتہارات ‏

zahid shaikh جولائی 24, 2020 ترقی ‏پسند قدروں ‏کا ‏ترجمان ‏عوام ‏کا ‏بیباک ‏نقیب ‏

Read more »
قدیم تر اشاعتیں

Popular Posts

بڑی کارروائی : مالیگاؤں کی ایڈیشنل تحصیلدار جیوتی دیورے اور 15 افسران و ملازمین لازمی رخصت پر، حکومت کا فیصلہ

بڑی کارروائی : مالیگاؤں کی ایڈیشنل تحصیلدار جیوتی دیورے اور 15 افسران و ملازمین لازمی رخصت پر، حکومت کا فیصلہ

اسلام پارٹی کے لیڈر رفعت یارخان پر جان لیوا حملہ،  اسپتال میں داخل، حالت خطرے سے باہر، ایک گرفتار

اسلام پارٹی کے لیڈر رفعت یارخان پر جان لیوا حملہ، اسپتال میں داخل، حالت خطرے سے باہر، ایک گرفتار

ایران کا بھارت سمیت 5 ممالک کیلئے بڑا اعلان، دوست ممالک کو آبنائے ہرمز سے جہاز لیجانے کی اجازت

ایران کا بھارت سمیت 5 ممالک کیلئے بڑا اعلان، دوست ممالک کو آبنائے ہرمز سے جہاز لیجانے کی اجازت

BE-BAAK URDU NEWS

BE-BAAK URDU NEWS

‏تقویت یافتہ بذریعہ Blogger
Zahid Shaikh

Wikipedia

تلاش کے نتائج

بیجا استعمال کی اطلاع دیں

میری تصویر
zahid shaikh
Malegaon District Nashik , Maharashtra, India
پروفائل کا دورہ کریں

Contact Form 9226735377

نام

ای میل *

پیغام *

Subscribe to bebaakweekly.blogspot.com

اشاعتیں
Atom
اشاعتیں
سبھی تبصرے
Atom
سبھی تبصرے

Followers

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

Search This Blog

Tags

  • پسند ‏قدروں کا ‏ترجمان ‏اور ‏عوام ‏کا ‏بیباک ‏نقیب ‏ (1)

Translate

Slider Widget

5/recent/slider

BE-BAAK URDU NEWS

Enter your email address:

Delivered by FeedBurner

URDU - MARATHI - HINDI - ONLINE NEWSPAPER

ایڈ

//disable Text Selection and Copying
  • Home
  • About
  • Contact

ایڈ

لوڈ ہو رہا ہے...

Popular post

تصویر

بڑی کارروائی : مالیگاؤں کی ایڈیشنل تحصیلدار جیوتی دیورے اور 15 افسران و ملازمین لازمی رخصت پر، حکومت کا فیصلہ

بڑی کارروائی : مالیگاؤں کی ایڈیشنل تحصیلدار جیوتی دیورے اور 15 افسران و ملازمین لازمی رخصت پر، حکومت کا فیصلہ  مالیگاؤں : 26 مارچ (بیباک نیوز اپڈیٹ) مہاراشٹر لینڈ ریونیو ایکٹ 1966 کی دفعہ 155 کا غلط استعمال کرتے ہوئے پونہ ضلع میں زمین کے ریکارڈ میں بڑے پیمانے پر ہیرا پھیری کا ایک سنگین معاملہ کچھ دن پہلے سامنے آیا تھا۔ ریاستی حکومت نے اب اس گھوٹالے میں سخت قدم اٹھاتے ہوئے قصوروار پائے گئے 15 اعلیٰ افسران اور ملازمین کو فوری طور پر لازمی رخصت کا حکم دیا ہے۔ اس میں کھیڑ کے اس وقت کے تحصیلدار اور مالیگاؤں کے موجودہ اپر تحصیلدار جیوتی دیورے شامل ہیں۔اس کارروائی سے محکمہ ریونیو میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ مہاراشٹر لینڈ ریونیو کوڈ 1966 کے سیکشن 155 کے مطابق، ریونیو افسران کو ریکارڈ میں اسپیلنگ مسٹیک یا معمولی تکنیکی غلطیوں کو درست کرنے کا اختیار ہے۔ تاہم، پونہ ضلع کے کھیڑ، جنر، ماول، اندا پور اور شرور جیسے تعلقوں میں، اس دفعہ کا استعمال کرتے ہوئے زمین کے مالکانہ حقوق کو تبدیل کرنے، زمین کے کچھ حصے میں ترمیم کرنے اور ' کلاس-2' کی زمین کو 'کلاس-1' میں غیر قانو...
تصویر

اسلام پارٹی کے لیڈر رفعت یارخان پر جان لیوا حملہ، اسپتال میں داخل، حالت خطرے سے باہر، ایک گرفتار

اسلام پارٹی کے لیڈر رفعت یارخان پر جان لیوا حملہ، علاج کے لیے گھاٹی اسپتال میں داخل، حالت خطرے سے باہر  چھترپتی سمبھاجی نگر (اورنگ آباد) 26 مارچ (بیباک نیوز اپڈیٹ)اورنگ آباد کے مل کارنر علاقہ میں رہنے والے اسلام پارٹی کے لیڈر رفعت یارخان پر جونا بازار میں دوپہر کے قریب نامعلوم افراد نے جان لیوا حملہ کیا۔اس حملے میں ان کے سر پر شدید چوٹ آئی۔ اسے علاج کے لیے ایک آٹو رکشا کے ذریعے خون بہہ رہی حالت میں گھٹی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر آف پولس پنکج اتلکر نے واقعہ کی معلومات دیتے ہوئے کہا کہ کچھ نامعلوم افراد نے رفعت یارخان پر حملہ کیا۔حملے کی اطلاع ملتے ہی پولس موقع پر پہنچ گئی۔ رفعت یارخان زیر علاج ہیں۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ ان کی حالت بہتر ہے۔ مل کارنر پر سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ سٹی چوک تھانے میں مقدمہ کے اندراج کی کارروائی جاری ہے۔ اس واقعہ میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مزید ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ عوام افواہوں پر یقین نہ کریں۔ شہر میں امن ہے۔اس طرح کی اپیل بھی پولس کمشنر نے اپیل کی ہے۔
تصویر

ایم آئی ایم کے گیارہ کارپوریٹرس کو نااہل قرار دینے کی کارروائی شروع : میونسپل کمشنر

ایم آئی ایم کے گیارہ کارپوریٹرس کو نااہل قرار دینے کی کارروائی شروع : میونسپل کمشنر  اتی کرمن ٹیم کے کاموں میں رخنہ اندازی کا شاخسانہ، ایف آئی آر درج، جانچ شروع  چھترپتی سمبھاجی نگر (اورنگ آباد)5 مارچ (بیباک نیوز اپڈیٹ) میونسپل کمشنر سری کانت نے آج میڈیا کو بتایا کہ ایم آئی ایم کے 11 کارپوریٹروں کو نااہل قرار دینے کی کارروائی شروع کی گئی ہے جن پر کچھ دن قبل شاہ گنج میں میونسپل کارپوریشن کے تجاوزات ہٹانے والی محکمہ کی ٹیم کے ساتھ بدسلوکی کرنے اور تجاوزات کی کارروائی کی مخالفت کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔کمشنر نے کہا کہ میونسپل کارپوریشن انتخابات میں منتخب ہونے والے ایم آئی ایم (مجلس اتحاد المسلمین) کارپوریٹروں کے خلاف سب سے زیادہ شکایات موصول ہوئی ہیں۔اس شکایت کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔ میونسپل کارپوریشن کی تجاوزات ہٹانے والی ٹیم نے شاہ گنج میں سڑک میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والے اتی کرمن کے خلاف کارروائی کی۔ اس کے بعد جب اگلے دن کارروائی جاری تھی، ایم آئی ایم کارپوریٹرس شاہ گنج پہنچے اور میونسپل کارپوریشن ٹیم کو کارروائی کرنے سے روکا، ٹیم کے افسران اور ...

  • ہوم
  • Return to Content
Created By SoraTemplates | Distributed By Gooyaabi Templates