کارپوریشن چناؤ :I.S.L.A.M پارٹی کے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری،دیکھئے کسے کہاں سے دی گئی امیدواری ، پریس کانفرنس کا انعقاد




کارپوریشن چناؤ :I.S.L.A.M پارٹی کے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری،دیکھئے کسے کہاں سے دی گئی امیدواری ، پریس کانفرنس کا انعقاد 

مالیگاؤں : 18 دسمبر (بیباک نیوز اپڈیٹ) کارپوریشن چناؤ کے ضمن میں انڈین سیکولر لارجیسٹ اسمبلی آف مہاراشٹرا I.S.L.A.M پارٹی نے آج پارلیمنٹری بورڈ کی جانب سے پریس کانفرنس کا انعقاد کرتے ہوئے ہزار کھول گول باغ میں اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی ،جس میں (1) شیخ جلیل حاجی شیخ تشیع : وارڈ نمبر 4 (2) گلشن جہاں نان با قرحسین وارڈ نمبر 4 (3) انصاری محمد شکیل محمد صغیر : وارڈ نمبر 16 (4) تقسم بانو محمد سلطان وارڈ نمبر 16 (5) عمران شیخ وارڈ نمبر 16 وارڈ عمران 16 (6) طاہر ہ شیخ رشید : وارڈ نمبر 16 (7) انصاری محمد اسلم خلیل احمد : وارڈ نمبر 17 ( 8 ) پروین بانور یاض میمن وارڈ نمبر 17 (9) حاجی خالد شیخ رشید : وارڈ نمبر 17 (10) شاهین بانو عبدالمنان بیگ: وارڈ نمبر 17 (11) حافظ انیس احمد اقبال احمد : وارڈ نمبر 18 (12) محمد عارف محمد شریف: وارڈ نمبر 18 سے امیدواری دی گئی ہے ۔

تفصیلات چارٹ میں دیکھیں کسے کس وارڈ سے امیدواری کا موقع مل رہا ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے