آج اسلام پورہ میں سماج وادی پارٹی کا دوسرا انتخابی جلسہ عام



آج اسلام پورہ میں سماج وادی پارٹی کا دوسرا انتخابی جلسہ عام


مالیگاؤں :30 اکتوبر (پریس ریلیز) آج بروز بدھ شام 7 بجے سے رات 10 بجے تک قلبِ شہر اسلام پورہ میں سماج وادی پارٹی کا دوسرا انتخابی جلسہ عام ہوگا۔چونکہ صراط چوک جلسے میں سماج وادی پارٹی یوا نیتا مستقیم ڈگنیٹی فرقہ پرستی اور سودا بازی کے خلاف شہریان کو ثبوت دینے والے تھے لیکن وقت کی کمی کے سبب یہ ممکن نہیں ہوسکا۔اِس لیے کل اسلام پورہ میں کے جلسے میں ثبوت دینے کا اعلان مستقیم ڈگنیٹی نے کیا ہے۔سماج وادی پارٹی ورکرز اور ذمہ داران سمیت شہریان سے درخواست ہیکہ کل کے تاریخی ہونے والے جسلہ عام میں امڈتے ہوئے سیلاب کی طرح شرکت کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے