آصف شیخ کے ہاتھوں کو مضبوط کرنے ، سرکردہ شخصیات کی حمایت
مالیگاؤں : (راست) آصف شیخ رشید کے ہاتھوں کو مضبوط کرنے اور اسمبلی چناؤ میں کامیابی دلانے کیلئے مرحوم شیخ رشید کے پرانے ساتھی اسماعیل پہلوان، جمیل پلاسٹک والے اور نہال چکی والے نے شیخ رشید پریوار کا ساتھ دینے کیلئے پارٹی میں شمولیت اختیار کی کچھ وجوہات کی بناء پر وہ سیاست میں ایکٹیو نہیں تھے لیکن اب آصف شیخ رشید کو اسمبلی الیکشن میں کامیابی دلانے کیلئے دل و جان سے محنت و جدوجہد کرنے کا عزم لیکر میدان میں اترے ہیں ، ان تمام صاحبان کا شیخ رشید چیری ٹیبل فاؤنڈیشن آفس میں آج آصف شیخ رشید کے ہاتھوں استقبال کیا گیا۔اس موقع پر آصف شیخ نے کہا کہ ہمیں ہر حالات میں مالیگاؤں شہر سے ایک قابل نمائندہ اسمبلی میں چن کر دینا ہے اور اس کیلئے میں ہر ممکن کوشش کرونگا تاکہ مالیگاؤں شہر کی ترقی ہوسکے ۔
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com