بریکنگ نیوز : مولانا عمرین محفوظ رحمانی نے پارلیمنٹ چناؤ لڑنے سے کیا انکار



بریکنگ نیوز : مولانا عمرین محفوظ رحمانی نے پارلیمنٹ چناؤ لڑنے سے کیا انکار 



شہر میں پریشر گروپ بنا کر تخریب کاری کی بجائے تعمیری سیاست پر توجہ دینے کی اپیل 


مالیگاؤں : 23 اپریل (بیباک نیوز اپڈیٹ)  مالیگاؤں شہر کی معروف و دینی شخصیت خانقاہ نقش بندیہ رحمانیہ کے سجادہ نشین و آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے سیکرٹری حضرت مولانا عمرین محفوظ رحمانی نے پارلیمنٹ چناؤ 2024 کے متعلق اہم فیصلہ لیتے ہوئے ہفتہ بھر سے جاری سیاسی کشمکش کا اب خاتمہ کردیا ہے  کہ مولانا عمرین محفوظ رحمانی چناؤ فی الحال نہیں لڑینگے۔اب جبکہ مولانا نے اعلان کردیا ہے کہ وہ حالیہ چناؤ میں حصہ نہیں لینگے لیکن انہوں نے کہا کہ ہمیں شہر کی سیاست میں حالیہ پارلیمانی چناؤ کیلئے مضبوط حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے ۔۔مولانا نے تمام سیاسی پارٹیوں کے لیڈران، مخلصین، عوام اور دوستوں کا شکریہ ادا کیا ۔انہوں نے کہا کہ اللہ کرے کہ یہ فیصلہ ہمارے لئے مفید ہو خبر اپڈیٹ ہورہی ہے.. ۔


ترقی پسند قدروں کا ترجمان اور عوام کا بیباک نقیب 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے