ریاست کے 12 اضلاع کے رابطہ وزراء کی نظر ثانی شدہ فہرست جاری، کسے کہاں موقع ملا؟ دیکھیں


ریاست کے 12 اضلاع کے رابطہ وزراء کی نظر ثانی شدہ فہرست جاری، کسے کہاں موقع ملا؟ دیکھیں 




 ممبئی: 4 اکتوبر (بیباک نیوز اپڈیٹ) وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے آج ریاست کے 12 اضلاع کے رابطہ وزراء کی نظر ثانی شدہ فہرست جاری کی ہے۔ نظرثانی شدہ فہرست کے مطابق نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کو پونہ ضلع کے رابطہ وزیر کا عہدہ دیا گیا ہے۔
 اصلاح شدہ 12 اضلاع کے سرپرست وزیر کی ذمہ داریاں درج ذیل ہیں:

 پونہ - اجیت پوار
آکولہ-رادھا کرشن ویکھے-پاٹل
 شولاپور- چندرکانت دادا پاٹل
 امراوتی- چندرکانت دادا پاٹل

 بھنڈارا- وجے کمار گاویت
 بلڈھانہ- دلیپ ولسے پاٹل
 کولہاپور- حسن مشرف
 گونڈیا- دھرماراؤ بابا آترم

 بیڑ- دھننجے منڈے
 پربھنی- سنجے بنسوڑے
 نندور بار - انیل بھا  پاٹل
 وردھا – سدھیر منگنٹیوار

چھگن بھجبل کو ناسک ضلع رابطہ وزیر بنانے کی بازگشت سنائی دے رہی تھی لیکن چھگن بھجبل کو مایوسی ہاتھ لگی ۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے