ایکـــ پـیـغـام طلبہ کے نام


 ایکـــ پـیـغـام طلبہ کے نام .....!


🖊️ از قلم :- ناصر جمال، یونیورسل انفوٹیک

*📚 بورڈ امـتـحـانات کے نتائج ظاہر کئے گئے جو عَـصـری علوم حاصل کررہے طلبہ اور سرپرست حضرات کیلئے معنی خـیـز اور قابل فخر ہے۔ اِمتحان میں کامیاب طلبہ کو ہم تہہ دِل سے مـبـارکـبـاد پیش کرتے ہیں۔ آپ طلبہ نے یہ ثابت کردیا کہ محنت شاقہ، لگن اور مستقل مـزاجی کامیابی کی ضـمـانت ہے۔*

*▪️مختلف وجوہات کے سـبـب جن طلبہ کی مارکـس اُمید کے مطابق نہ آسکی، اور جو طلبہ کامیابی حاصل نہیں کرسکے ایسے تمام طلبہ نا اُمـیـد نہ ہوں‘ بلکہ دوبارہ مـحـنـت اور جدوجہد سے کامیابی کا بـیـڑہ اُٹھائیں۔ انشاءاللہ کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔ہم تمام طلبہ کے روشن مُـستـقـبـل کیلئے نیکـــ خواہشات پیش کرتے ہیں۔*

*▪️ذہن نـشـین رہے کہ طلبہ تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنے اندر کی صلاحیتوں کو پہچانتے ہوئے مناسب ہـنـر بھی حاصل کریں جو ہماری تـعـلـیـم کے ساتھ ساتھ ہمارے روزگار میں بھی مـعـاون و مددگار ثابت ہوں۔*

*⭕ ہـنـر اور مہارت کی بات کی جائے تو " کـمـپـیـوٹـرس " میں مہارت حاصل کئے بغیر ہماری تـعلیـم مکمل نہیں ہوسکتی۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ ہمارے پاس کمپیوٹر کا ہنر بھی ہو تو دُنیا ہماری قدردانی کرے گی اور بے شـمـار روزگار کے بے شمار مواقع ہمارے سامنے ہوں گے۔ کسی بھی فـیـلـڈ میں کمپیوٹرس کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اس بات سے انکار نہیں کہ کـمپـیـوٹر نے تمام دُنیاوی شعـبـوں کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔*

*📌 واضح رہے کہ مالیگاؤں شـہـر کا ایک معروف ادارہ : یُـونـیـورسَـل اِنـفُـوٹِـیـکــــ :  جو گذشتہ 14 سالوں سے کمپـیـوٹرس کے مختلف کورسیس بیسکـــ سے ایڈوانس تک رعایتی و قـسـط واری فیس کی سہولت کے ساتھ مہیا کررہا ہے۔ یہاں قلیل مدتی (Short Term) اور طویل مدتی (Long Term) کورسـیـس باقاعدہ جاری ہیں جنہیں سیکھ کر ہم روزگار سے منسلـکـــ ہوسکتے ہیں اور اپنی تعلیم میں بھی اس ہنر کا استعمال کرکے اور بھی مہارت حاصل کرسکتے ہیں۔ اپنے روشن مستقبل کیلئے اپنے فارغ وقت میں سے روزآنہ صرف ایک گھنٹہ اس ہنر کے حاصل کرنے کیلئے مختص کریں۔ ادارہ آپ کے ساتھ مکمل تعاؤن کا عزم کرتا ہے۔*
▪️ *مزید تفصیلات کیلئے بالمشافہ ملاقات کریں*
*UNIVΞRSΛL*   👨🏻‍💻
🏁     *INFO-TΞCH*
𝐒𝐦𝐚𝐫𝐭 𝐏𝐫𝐨𝐟𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐮𝐭𝐞𝐫 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞𝐬 ★

*🏢 ہیڈ آفس :- ماروتی آرکیٹ، پنجار گلی شاستری چوک مدو سیٹھ مسجد کے سامنے گلی میں نزد تانبا کانٹا مالیگاؤں*
https://wa.me/message/643FWWECQBUYM1
📱 *8055496996*
☎️ *9067736996*
━──⊱◈✿◈⊰───━

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے