عید کا تہوار راجدھانی کیساتھ، راجدھانی گارمینٹ میں جینٹس و لیڈیز کپڑوں کا خزانہ


عید کا تہوار راجدھانی کیساتھ، راجدھانی گارمینٹ میں جینٹس و لیڈیز کپڑوں کا خزانہ 




مالیگاؤں (پریس ریلیز) کپڑوں کی دنیا میں شہرکا قدیم راجدھانی گارمینٹ ہمیشہ سے گراہکوں کی خدمات میں حاضر رہا ہے ، بچے ،نوجوانوں اور خواتین کے ملبوسات کے ساتھ اب مردوں کے لئے بھی نئے پیٹرن کے برپور اسٹاک دستیاب کئے گئے ہیں ۔اسطرح کی اطلاع ایکساتھ پریسیڈنٹ ریلیز میں راجدھانی گارمنیٹ کے روح رواں سنجئے فتنانی نے دیکھئے ۔انہوں نے بتایا کہ راجدھانی گارمینٹ برسوں سے گراہکوں کی پسند رہی ہیں ، عوامی اعتماد و بھروسے کے ساتھ گراہکوں خدمت میں ہم حاضر ہورہے ہیں ۔شہریان بھیڑ بھاڑ سے بچتے ہوئے آج ہی راجدھانی گارمینٹ (کیمپ) سے اپنے اور اپنے اہل خانہ کے لئے کپڑوں کی خریداری کریں ۔انہوں نے کہا کہ شہریان کا تعاون رہا ہے کہ وہ ہمیشہ سے راجدھانی کے ساتھ رہے ہیں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے