شہر کے مغربی حصے میں ایم ڈی ڈاکٹر کی نگرانی میں شفاء کمپیوٹرائزڈ پیتھا لوجی لیبارٹری کا آغاز ، چوبیس گھنٹہ سروس



شہر کے مغربی حصے میں ایم ڈی ڈاکٹر کی نگرانی میں شفاء کمپیوٹرائزڈ پیتھا لوجی لیبارٹری کا آغاز ، چوبیس گھنٹہ سروس 



مالیگاؤں : 12 مارچ (پریس ریلیز) صحت اللہ تعالٰی کی نعمت ہے ۔جسکی حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔صحت کی قمیت اس بیمار سے پوچھو جو اپنی بیماری سے جوجھ رہا ہے ۔اس مرض کی تشخیص کرنا اور اسکا علاج صحیح ڈھنگ سے کرنا ہی ڈاکٹروں کا شیواہ ہے ۔مرض کی تشخیص کرنے کیلئے قلب شہر کے مغربی علاقے میں ایم ڈی ڈاکٹر کی نگرانی میں شفاء کمپیوٹرائزڈ پیتھا لوجی لیبارٹری جاری کیا گیا ہے جو 24 گھنٹہ مریضوں کی خدمات کیلئے حاضر ہے ۔اسطرح کی معلومات عارف بیگ (ہاسپٹل مینجمنٹ) شفاء لیبارٹری کے انچارج نے دی ۔انہوں نے شہر کے ڈاکٹروں آور عوام سے اپیل کی ہے اب مریضوں کو ندی کے اس پار مشرقی مالیگاؤں کے دور دراز علاقوں میں جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔قلب شہر میں ہماری لیبارٹری مرض کی تشخیص کرنے کا فریضہ انجام دے رہی ہیں ۔یہاں خون کی جانچ، ٹائیفائڈ، ملیریا، ڈینگو، کنول، کولیسٹرول، اسپیشل ٹیسٹ، سوپر اسپیشلٹی ٹیسٹ کلیکشن سینٹر، پیشاب کی جانچ، بلڈ گروپ، خون کی ہر طرح کی جانچ، تھیرائڈ، بلغم کی جانچ، ہاسپٹل ہوم کلنک بلڈ کلیکشن کئے جاتے ہیں ۔
انہوں نے بتایا کہ شفاء لیبارٹری کے کلیکشن سینٹر ہڈکو کالونی، بیلباغ، سردار نگر میں بھی بنائے گئے ہیں جہاں مریضوں کے نمونے حاصل کر مرزا غالب روڈ کی لیبارٹری میں لائے جاتے ہیں اور انکی جانچ کی جاتی ہیں ۔عارف بیگ نے بتایا کہ اس لیبارٹری میں ایم ڈی ڈاکٹر انوجا پاٹل اپنی خدمات پیش کررہی ہیں ۔یہاں انتہائی مناسب داموں میں تشخیص کی جاتی ہیں ۔لہٰذا ایسے مریض جنہیں مرض کی تشخیص کرنا ہو وہ اس لیب سے فائدہ اٹھائیں ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے