صابو صدیق پالی تیکنک و انجینئرنگ کالج بائیکلہ ممبئی سے پاس آوٹ انجینئر متوجہ ہوں


صابو صدیق پالی تیکنک و انجینئرنگ کالج بائیکلہ ممبئی سے پاس آوٹ انجینئر متوجہ ہوں



ممبئی : 31 جنوری (پریس ریلیز) صابو صدیق پالی تیکنک و انجینئرنگ کالج بائیکلہ ممبئی سے پاس ہوئے تمام ہی برانچ و تمام ہی سال کے انجنیرس کو صابو صدیق ایلومنی 1982 کی جانب سے اطلاع دی جاتی ہیکہ 5 مارچ 2023 بروز اتوار کو شام 5 بجے سے 10 بجے تک کالج کے فاونڈر محمد حاجی صابو صدیق سے معنون فاونڈر ڈے کا انعقاد بڑے ہی تزک و اہتشام کے ساتھ کالج ہی کے گراونڈ پر سابقہ سال سے کہیں بہتر انداز میں منعقد کیا جا رہا ہے۔لہٰذا اس فاونڈر ڈے میں شرکت کے خواہش انجینئر مند مندرجہ ذیل لنک پر آن لاین یا پھر دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پر اپنا رجسٹریشن کرواکر اپنا انٹری کوپن حاصل کریں۔ بغیر انٹری کوپن کے داخلہ ممنون ہے۔ پروگرام کے اختتام پر لطف اندوز عشایہ کا نظم کیا گیا ہے اس طرح کی اطلاع بعرض اشاعت انجینر شاھد محمود نے روانہ کی ہے۔
آن لائن رجستریشن لنک
https://forms.gle/BBxY7pSR59DxSNDV9

واٹس ایپ نمبر
09892189187
(انجنیر ذکا خان، پرنسپل کارڈینیٹر)۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے