ملت انگلش میڈیم اسکول میں یوم جمہوریہ کی تقریب کا پروقار انعقاد



ملت انگلش میڈیم اسکول میں یوم جمہوریہ کی تقریب کا پروقار انعقاد 


مالیگاؤں :( پریس ریلیز) مورخہ ۲۶ جنوری ۲۰۲۳ بروز جمعرات ملت انگلش میڈیم اسکول میں یوم جمہوریہ کی تقریب اپنے روایتی انداز میں منائی گئ۔پروگرام کےصدر جمیل احمد جلیل احمد صاحب کے دست مبارک سے رسم پرچم کشائی کا عمل انجام دیا گیا۔
اسکول ہذا کے چیرمن چاند خان سر نے مہما نوں کا اپنے پرتپاک انداز سے استقبال کیا۔

محمد امین عبدالجبار  (ساگر) سر( MALEGAON HIGH SCHOOL)

 اور شہناز عقیل احمد میڈم (JAT HIGH SCHOOL) نے اسٹیج کو رونق بخشی۔ملت انگلش میڈم اسکول کے ابھرتے ستاروں نے اپنے دلکش انداز میں مختلف پروگرام کو پیش کر کے شامعین کو لطف اندوز کیا۔
محمد امین (ساگر) سر نے اپنے جامع انداز میں شامعین سے خطاب کیا اور آخر میں ملت انگلش میڈیم اسکول کے روح رواں چاند خان سر نے اپنے دلنشیں انداز میں اپنے خیالات کوسامعین کے سامنے پیش کیا۔ رسم شکریے کے ساتھ پروگرام نہایت ہی شاندار طریقے سے اپنے اختتام کو پہنچا۔
ش۔ن۔ا۔ (ملت انگلش میڈیم اسکول)

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے