آئی پی ایس آفیسر انیکیت گنگادھر بھارتی کو ایڈیشنل ایس پی مالیگاؤں کے طور پر نامزد کیا گیا
مالیگاؤں : 14 نومبر (بیباک نیوز اپڈیٹ) آئی پی ایس افسر انیکیت گنگادھر بھارتی کو ایڈیشنل ایس پی مالیگاؤں کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ بھارتی کو نئی پوسٹنگ کا انتظار تھا۔ ان کا پہلے بھنڈارا ضلع میں بطور ایڈیشنل ایس پی تبادلہ ہوا تھا اور مالیگاؤں شہر میں آئی پی ایس آفیسر نیلیش تامبے کو ایڈیشنل ایس پی مقرر کرنے کا مکتوب دیا گیا تھا لیکن تانبے کو نندوربار نامزد کیا گیا ہے ۔انکی جگہ انکیت گنگادھر بھارتی کو مقرر کیا گیا ہے ۔پنکج نوناتھ شرساتھ پالگھر کے نئے ایڈیشنل ایس پی بنائے گئے ہیں ۔
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com