لاپتہ کی تلاش مکمل ہوئی ، معاونت کرنے والوں کا شکریہ



لاپتہ کی تلاش مکمل ہوئی ، معاونت کرنے والوں کا شکریہ 



وَسَنَجْزِی الشّٰكِرِیْنَ

(اور عنقریب ہم شکر ادا کرنے والوں کو صلہ عطا کریں گے)

مالیگاؤں : 27 نومبر (پریس ریلیز) بے پناہ احسان اس خالقِ کل کائنات کا، بعد ازیں احسان مند ہوں اہلیانِ شہر کا جن کی کاوشوں کے طفیل میری لخت جگر نازیہ توفیق احمد اپنے گھر سلامتی و خیر و عافیت کے ساتھ پہنچ گئی ہے. میں عتیق احمد ایک سپاس گزار والد آپ تمام کی تلاشِ جستجو کو سلام کرتا ہوں، پورے شہر نے میری بہت مدد کی ہے میں بے حد مشکور ہوں تمام ہی اخباری نمائندوں کا، واٹس آپ گروپ ایڈمنس کا، واٹس آپ پر نیوز کو ارسال کرنے والوں کا، نیوز پورٹل پر خبر شائع کرنے والے تمام احباب کا سوشل ورکرس کا، بالخصوص تلاشِ گم شدہ گروپ چلانے والوں کا....... اخیر میں آپ تمام کے حق میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ تمام کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین.

سپاس گزار 
عتیق احمد (والد) 8087502667
ساکن غربید نگر، غربید مسجد مالیگاؤں. 
امتیاز رفیق سر. 8459411616

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے